| اندھیرے میں بہت اجالے ہوتے ہیں |
| جو ہم یہ چائے پینے والے ہوتے ہیں |
| پرانے دوست بھی نرالے ہوتے ہیں |
| جو ہم یہ چائے پینے والے ہوتے ہیں |
| بیان میں کئی حوالے ہوتے ہیں |
| جو ہم یہ چائے پینے والے ہوتے ہیں |
| کئی نکات بھی نکالے ہوتے ہیں |
| جو ہم یہ چائے پینے والے ہوتے ہیں |
| غموں سے پر سبھی پیا لے ہوتے ہیں |
| جو ہم یہ چائے پینے والے ہوتے ہیں |
معلومات