دلیلِ ذوقِ طبع کو مرے یہ بات کافی ہے
کہ تیرے بعد نظروں کو مری کوئی نہ رخ بھایا

0
8