| موسم کی مثل مجھ پہ تو آئے ہیں مصائب |
| خارج نہ ہوا پہلا کہ اک اور ملا ہے |
| قسمت میں تھا جو کچھ بھی ملا ہے وہ تو ہم کو |
| تم جو نہ تھے تقدیر میں کیا تجھ سے گلہ ہے |
| ہم کو بھی محبت کا کوئی شوق نہیں تھا |
| یہ شوقِ محبت بھی ترے رخ سے ملا ہے |

معلومات