Circle Image

صباء معظم خان

@sabamoazzam

آج کا موضوع!!!! " جب ہم کسی کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں "؟السلام و علیکم و رحمتہ و بر کاتہ!!!امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے، اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں آسان فرمائے آمین یا رب ۔موضوع کے آخر میں آپ سب سے درخواست ہے کہ مجھے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں، تاکہ آئندہ آپ سب میرے نئے نئے موضوعات سے روشناس ہو سکیں ۔۔شکریہ ۔پیارے دینی بھائی بہنوں!  آج کا موضوع ایک سوال ہے؟ آج میں بہت احساس موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں ۔ آج کا موضوع کچھ یوں ہے کہ جب ہم کسی کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں؟ تو ہمارا کیا رد عمل ہوتا ہے ۔ یہ ایک فطری سی بات ہے، جب ہم کسی کے ساتھ " Relationship " میں ہوتے ہیں تو ہماری سب سے پہلے کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہم اس کے ساتھ مخلص رہیں، اس کے ساتھ دن رات اپنے دل کی ہر بات شئیر کریں، اسے اپنا راز داں بنائیں، وہ جو کہے بس آنکھ بند کرکے اس کی ہر بات مانیں ۔ ہمارا دل چاہتا ہے کہ وہ ہماری تعریف کرے، ہمارے ساتھ مھبت اور پیار بھرا تعلق رکھے ۔ ہماری چھوٹی بڑی غلطیوں کا پردہ رکھے ۔ غرض وہ ہمارا روح سے ہو جائے ۔ مگر ایسا نہیں ہوتا وہ ہم سے کبھی س

0
1
390

186
آج کا موضوع!!!     " تعلقات کیسے نبھائے جاتے ہیں "                 ____________السلام و علیکم و رحمتہ و بر کاتہ!!!پیارے دینی بھائی بہنوں!!!امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے، اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں آسان فرمائے آمین یا رب ۔۔۔ دوستو!!! آج کا موضوع بہت خوبصورت ہے ۔۔ آج جس موضوع کا میں ذکر کروں گی، اس کو سمجھنا اور اس پرعمل کرنا ہم سب کے لئے بہت اہم ہے ۔۔ آج میں بات کروں گی، کہ " تعلقات کیسے نبھائے جاتے ہیں "؟۔۔ یہ موضوع میرے نزدیک بہت اہم ہے اور توجہ کا مرکز ہے ۔۔ آج جو اہم باتیں میں سمجھاوں گی، وہ ایک کامیاب زندگی کا راز ہیں ۔۔ تو چلیے آئیے ہم اپنے موضوع کی جانب قدم بڑھاتے ہیں ۔ موضوع کے آخر میں آپ سب مجھے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں، تاکہ آئندہ آپ سب میرے نئے نئے موضوعات سے روشناس ہو سکیں ۔۔ شکریہ ۔۔ ۔۔ 1۔ برداشت ۔ برداشت کسی بھی کامیاب زندگی کا سب سے اہم اصول ہے ۔۔ حضرت علی کا قول ہے:برداشت بزدلی نہیں بلکہ ایک کامیاب زندگی کا سب سے اہم اصول ہے، جس میں قوت برد

0
58
آج کا موضوع ۔" لوگ ہمیں کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟ "السلام و علیکم و رحمتہ و بر کاتہ!!!پیارے دینی بھائی بہنوں!!!امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے، اور اپنے کرم سے آپ سب کی پریشانیاں اور مشکلات دور فرمائے آمین  یا رب ۔دوستو!!! آج ہم جس موضوع پر بات کریں گے ۔ وہ موضوع میرے نزدیک بہت اہم ہے ۔ یہ موضوع بہت احساس ہے، اور توجہ کا مرکز ہے ۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ موضوع کے آخر میں اپنی قیمتی رائے سے مجھے ضرور آگاہ کریں ۔ شکریہ ۔دوستو!! جب ہم کسی کے لئے عام ہو جاتے ہیں ۔ اور اسکے لئے فائدہ مند نہیں رہتے تو وہ ہمیں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ۔ جب تک ہم انکی ضروریات کو پورا کرتے رہتے ہیں ۔ اور جیسا جیسا وہ ہمیں کہتے ہیں ۔  ویسا ویسا ہم کرتے رہتے ہیں ۔ تب تک ہم انکے لئے پیارے ہوتے ہیں ۔ جیسے ہی ہم کوئی غلطی کرتے ہیں ۔ تو دوسرے انسان کو ہم میں خامیاں نظر آنے لگ جاتی ہیں ۔ اوروہ ہمیں نظر انداز کرنے لگ جاتے ہیں ۔ اور ایک وقت ایسا آتا ہے، کہ وہ ہم سے بلکل بیزار ہو جاتے ہیں ۔ اور آخر کار وہ ہمیں اپنی زندگی سے باہر نکال دیتے ہیں ۔ ہمیں بلاک کر دیتے ہیں ۔ ہم کتنا ہی ان کے پیچھے بھا

0
4
598
ہر دوسری لڑکی ٹریک ہو رہی ہے... بلیک میل ہو رہی ہے.... بدنام ہو رہی ہےوجہ  "تم مجھے پسند ہو""میں اپنے گھر والوں کو تمہارے گھر بھیجوں گا""میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا"صرف ان الفاظ پر پگھل کر لڑکی غیر محرم کے بارے میں سوچنے لگتی ہے خود کو دنیا کی سب سے خوش قسمت لڑکی سمجھنے لگتی ہے بس پھر بات شروع یقین پکا تصویر دے دی ویڈیو کال سب ہوتا ہے آنکھیں تب کھلتی ہیں جب گھر والوں کو کسی نہ کسی طریقے سے پتا چلتا ہے پھر ماں باپ کی عزت بھی خراب اپنی بھی خراب اور لڑکے کے پاس بلیک میلنگ کا سامان موجود ہوتا ہےخدارا نہ ان الفاظ پر پگھلیں اگر غیر محرم اپنا دل چیر کر بھی آپکے سامنے رکھ دے تب بھی اس پر یقین کرنا نہیں بنتاکیوں؟کیونکہ اسکی گارنٹی  غیب کا علم رکھنے والے اللہ نے نہیں دی جسے اس رشتے کے نقصانات کا پتا تھا تب ہی اس نے حد مقرر کر دیاسکے ہاں صرف نکاح کرنا محبوب ہےکوئی اگر واقعی محبت کرنے والا ہے تو اسے موقع دیں کہ عزت سے آپکو معاملے میں شامل کیے بغیر نکاح کر کے محبت ثابت کرےباقی یاد رکھیں کسی کی پسند کے اظہار پر ناپسندیدگی کا جواب  دینا بھی غلط ہے خاموشی پر کم ظرف کم سے کم آپ پر انگلی تو نہیں اٹھا سکے گا نا

52
   آج کا موضوع ۔محبت بھی کتنی عجیب شے ہوتی ہے؟ ،پیارے دینی بہن بھائیوں ۔السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ! امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے ،اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔پیارے دینی دوستو ۔ ایک بار پھر سے آپکی بہن صباء آپ لوگوں کے ساتھ ایک نئے اور منفرد موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں ۔امید کرتی ہوں کہ آج کا موضوع آپ سب کو بہت پسند آئے گا اور آج کے اس نئے موضوع سے آپ سب کو سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ۔ ان شاء اللہ ۔تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ آخر میں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں تاکہ آئندہ آپ سب کو میرے نئے نئے موضوعات سے واقفیت ہو سکے ۔چلیے آئیے اپنے موضوع کی جانب قدم بڑھاتے ہیں؟ آج میں نے بہت سوچ بچار کے بعد یہ موضوع چنا ہے ۔ سوچا نوجوانوں کی توجہ اس طرف مرکوز کی جائے ۔ دوستو! محبت ایک ایسا جذبہ ہے، جس کی ضرورت عمر بھر رہتی ہے ۔ محبت کے بغیر انسان کی زندگی نامکمل اور ادھوری ہے ۔ اور اگر یہ کسی محبوب سے ہو جائے تو یہ جذبہ لازوال بن جاتا ہے ۔ جب یہ محبت ایک مرد اور عورت

0
287
              آج کا موضوع ۔   پیارے نبی رحمت بن کر تشریف لائے ۔السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ ۔پیارے دینی بہن بھائیوں ۔امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔پیارے بہن بھائیوں! ایک بار پھر سے آپکی بہن صباء آپ لوگوں کے ساتھ ایک نئے اور منفرد موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں ۔ امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو آج کا میرا یہ موضوع بہت پسند آئے گا، اور آج کے اس نئے اور منفرد موضوع سے آپ سب کو سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ۔ ان شاء اللہ ۔ تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب آخر میں مجھے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں، تاکہ آئندہ آپ سب کو میرے نئے نئے موضوعات سے واقفیت ہو سکے ۔ آج کا موضوع میرے لئے بہت فخر کا باعث ہے ۔ چونکہ آپ سب جانتے ہیں کہ اسلامی سال کا یہ تیسرا مہینہ چل رہا ہے ۔ جس کا نام ربیع الاول ہے ۔ یہ میرے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تشریف آوری کا مہینہ ہے ۔ اور ہم تمام امت مسلمہ کے لئے آپ صلی اللہ علیہ و آ

87
                  آج کا موضوع ۔       " حقیقی محبت اللہ تعالی کی ہے"پیارے دینی دوستو!!!السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ!امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔پیارے دوستو ایک بار پھر سے آپکی بہن صباء آپ لوگوں کے ساتھ ایک نئے اور منفرد موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں، امید کرتی ہوں کہ آج کا موضوع آپ سب کے لئے میرے تمام پچھلے موضوعات کی طرح سبق آموز ثابت ہو گا اور آج کے اس نئے موضوع سے آپ سب کو سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ۔ تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب آخر میں اپنی قیمتی رائے سے مجھے ضرور آگاہ کریں ۔ تاکہ آئندہ آپکو میرے نئے نئے موضوعات سے واقفیت ہو سکے ۔ ان شاء اللہ ۔آج کا موضوع میرے نزدیک بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ آج میں نے سوچا کہ آپ سب کو اللہ تعالی کی حقیقی محبت سے روشناس کروا دوں ۔ دوستو! میری کوشش ہوتی ہے کہ میں جو کچھ بھی لکھوں اس میں آپ سب کے لئے ایک نصیحت کا پیغام ہو ۔ میرے موضوعات صرف الفاظ نہیں ہ

68
آج کا موضوع!!!اماانسان فرشتہ نہیں ہوتا؟السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ پیارے دینی بہن بھائیوں ۔ امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔دوستو! ایک بار پھر سے آپکی بہن صباء آپ لوگوں کے ساتھ ایک نئے اور منفرد موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں ۔ امید کرتی ہوں کہ پچھلے تمام موضوعات کی طرح آپ سب کو آج کا میرا یہ موضوع بہت پسند آئے گا، اور آج کے اس موضوع سے آپ سب کو سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ۔ تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ آخر میں مجھے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں ۔ تاکہ آئندہ آپکو میرے نئے نئے موضوعات سے واقفیت ہو سکے ۔ ان شاء اللہ ۔ آج کا موضوع میرے نزدیک بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ اور آج کے اس نئے موضوع سے آپ سب کو پتہ چلے گا کہ انسان فرشتہ نہیں ہوتا ۔ بلکہ وہ خطا کا پتلا ہے ۔ اور گناہ ہر انسان سے سر زد ہوتے رہتے ہیں ۔ اس لئے ہمیں ہمیشہ اپنے گناہوں پر ندامت محسوس کرتے ہوئے توبہ کرتے رہنا چاہیے ۔ ارشاد باری تعالی ہے ۔" بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت رکھتا

153
آج کا موضوع ۔عورت کی وفاداری ۔پیارے دینی بہن بھائیوں ۔السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ!!امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔دوستو ایک بار پھر سے آپکی بہن صباء آپ لوگوں کے ساتھ ایک نئے اور منفرد موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں، امید کرتی ہوں کہ آج کا موضوع آپ سب کے لئے میرے پچھلے تمام موضوعات کی طرح ایک نیا پیغام لے کر آئے گا اور آپ سب کو میرے نئے نئے موضوعات سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ۔ تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب آخر میں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں تاکہ آئندہ آپ سب کو میرے نئے نئے موضوعات سے واقفیت ہو سکے ۔ ان شاء اللہ ۔ تو آئیے اپنے موضوع کی جانب قدم بڑھاتے ہیں؟ آج ہم ایک نہایت اہم موضوع پر بات کریں گے ۔ اور وہ موضوع خصوصی طور پر خواتین کے لئے توجہ کا مرکز ہے ۔ آج میری نظروں سے ایک ایسی بات گزری جسے دیکھ کر مجھے محسوس ہوا کہ مجھے اس موضوع پر بات کرنی چاہیے ۔ دوستو! وفاداری ایک ایسا انمول تحفہ ہے ۔ جس کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ۔ اگر ہم اپ

0
248
آج کا موضوع اچھا اخلاق اور ہمارا معاشرہ پیارے دینی دوستو!!!السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ!!!امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔دوستو ایک بار پھر سے آپکی بہن صباء آپ لوگوں کے ساتھ ایک نئے اور منفرد موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں، امید کرتی ہوں کہ میرے تمام پچھلے موضوعات کی طرح آج کا موضوع آپ لوگوں کو بہت پسند آئے گا، اور آج کے اس نئے اور منفرد موضوع سے آپ سب کو سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ۔تو چلیے اپنے موضوع کی جانب قدم بڑھاتے ہیں ۔تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب آخرمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں، تاکہ آئندہ آپ سب کو میرے نئے نئے موضوعات سے واقفیت ہو سکے ۔آج کا موضوع آپ سب کے لئے بہت اہم اور توجہ کا مرکز ہے ۔آج ہم اچھے اخلاق کی اہمیت و فضیلت پر بات کریں گے ۔ اخلاق کا لفظ خلق سے نکلا ہے، جس کے لفظی معانی، رویہ اور اچھی عادات کے ہیں ۔ تو اخلاق کا اصلاحی مفہوم یہ ہے کہ دوسروں سے اچھے طریقے سے پیش آنا ۔ ہمارے معاشرے میں اچھے اخلاق کی بہت اہمیت و ف

481
آج کا موضوع سوشل میڈیا کا استعمال اور ہم پیارے دینی دوستو ۔السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ ۔امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔پیارے دوستو!! آج ایک بار پھر سے آپکی بہن صباء آپ لوگوں کے ساتھ ایک نئے اور منفرد موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں ۔۔امید کرتی ہوں کہ آج کا موضوع میرے پچھلے تمام موضوعات کی طرح آپ سب کے لئے نہایت مفید اور فائدہ مند ہو گا ۔ اور آج کے موضوع سے آپ سب کو سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ۔ان شاء اللہ ۔آج کا موضوع نہایت اہم اور توجہ کا مرکز ہے ۔ آج کا موضوع میرے تمام بہن بھائیوں کے لئے ایک نصیحت کا پیغام ہے ۔ تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب آخر میں مجھے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں ۔ تاکہ آئندہ آپکو میرے نئے نئے موضوعات سے واقفیت ہو سکے ۔ ان شاء اللہ ۔چلیے آئیے اپنے موضوع کی جانب قدم بڑھاتے ہیں ۔دوستو!! ہم سب جانتے ہیں کہ آج کا دور سائنس اور ترقی کا دور ہے ۔ آج کا دور موبائل فون اور سوشل میڈیا کا دور ہے ۔ موبائل فون نے ہماری زندگی کو بہت آ

0
1
79
بہتر تو یہی تھا کے وہم پر ہی رہتی بات
تو یکیں بن کے مجھے مجھ سے جدا کر گیا
اب ڈھونڈ رہا ہوں میں خود کو خود میں
روح ساتھ ہے پر وجود لا پتہ سا ہو گیا
اضطراب ہے کے حد سے بڑھتا ہی جا رہا ہے
تیری چاہت میں سکون قلب جو میں لٹا گیا

0
2
88
سب غور سے سنیں خصوصا لڑکیاں ! ویسے تو پوری زندگی احتیاط کے ساتھ گزارنی چاہیے لیکن 15 سے 25 سال کی عمر تک خدا کے لئے بہت ہی احتیاط کے ساتھ زندگی گزارا کریں۔یہ وقت بہت نازک ترین اور فتنوں کے زمانے والا وقت ہوتا ہے۔ کیونکہ اس دورانیے میں انسان خود اپنے جسم میں ایک عجیب سی تبدیلی کے ساتھ ساتھ فطری طور پر اپنی سوچ و فکر میں بھی تبدیلی محسوس کر رہا ہوتا ہے۔پھر اگر خدانخواستہ بے احتیاطی کی بنا پر انسان سے کوئی گناہ یا غلطی سرزد ہو جاتی ہے تو اللہ تو انسان کی ندامت کے بعد معاف کر دیتا ہے لیکن لوگ کبھی معاف نہیں کرتے۔آپ جتنی بھی توبہ کر لیں یا آپ کی توبہ کی گواہی کے لئے بالفرض آسمان سے کوئی فرشتہ بھی اتر آئے تو بھی آپ سے جلنے والے لوگ کبھی آپ کو معاف نہیں کریں گے اور آپ کی برائی کو زندگی بھر دوسروں کے سامنے بیان کر کر کے مزے لیتے رہتے ہیں ۔آپ بعد میں بھلے سو فیصد تقوی والی حالت کے ساتھ زندگی گزار رہے ہوں گے پھر بھی آپ سے جلنے والے لوگ آپ کو تکلیف پہنچانے کے لیے دوسروں کو آپ کے گناہ کو بتا بتا کر آپ کے روح کو زخمی کرتے رہیں گے۔ اور ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ ماں باپ دوسروں کے سامنے تو آپ کا ساتھ دیں گے آپ کی

0
65
شادی سے پہلے لڑکی کو کہا جاتا ہے کہ یہ غیر مرد ہے اس سے پردہ کرو اس کے سامنے نہیں جانا اس کے سامنے نہیں جانا ، ہماری عزت کا معاملہ ہے ، شادی کے بعد سسرال والے بھی یہی کہتے ہیں ?لیکن جب لڑکی کی شادی ہو رہی ہوتی ہے تب اس کو سب کے سامنے مجسمہ بنا کے کیوں بیٹھا دیا جاتا ہے ہر غیر مرد دیکھتا ہے اپنے اپنے موبائل میں تصویریں بنائی جاتی ہیں?کیا تب آپ کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچتی ۔ تب کیوں نہیں کہا جاتا کہ نکاح پردے میں کیا جائے ، کیوں نہیں کہا جاتا کہ کوئی تصویر نہ بنائے ، خدارا اس نظام کو ختم کریں اور سادہ نکاح کریں ، دنیا کو چھوڑیں وہ کیا کہے گی ، یہ سوچیں کہ اللّٰہ کو منہ دکھانا ہے?اس سے بہت سے ماں باپ  اپنی بیٹی کو کسی قرض کے بغیر رخصت کر سکیں گے ، نکاح کو آسان بنائیں تا کہ سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو پورا کیا جائے?اور پردے میں نکاح کریں اپنی بیٹی کو مجسمہ بنا کے سب کے سامنے نہ بیٹھائیں.خدارا اسلام کے مطابق نکاح کریں اور نکاح پردے میں کریں اور ایک گزارش ہے کہنکاح آسان کرونکاح آسان کرو نکاح آسان کروتحریر ۔ صباء لاہور سے ۔

53
آج کا موضوع ۔ دنیاوی زندگی ایک دھوکہ ہے ۔پیارے دینی دوستو!!! السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ ۔امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔دوستو! ایک بار پھر سے آپکی بہن صباء آپ لوگوں کے ساتھ ایک نئے اور منفرد موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں، امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو ہمیشہ کی طرح میرے نئے نئے موضوعات سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا، اور آپ سب یونہی مجھے اپنے خیالات اور جذبات سے واقفیت کرواتے رہیں گے ۔ ان شاء اللہ ۔تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب آخر میں مجھے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں ۔ چلیے آئیے ہم اپنے موضوع کی جانب قدم بڑھاتے ہیں ۔پیارے دوستو، آج میں صبح قرآن مجید کی تلاوت کر رہی تھی ۔ تو میری آنکھوں کے سامنے سے ایک آیت گزری جس کا ترجمہ کچھ یوں تھا، کہ یہ دنیا کی زندگی دھوکے کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ اس آیت سے صاف ظاہر ہوتا ہے، کہ ہم دنیا کی زندگی کو ہمیشہ کی زندگی سمجھ بیٹھے ہیں ۔ جبکہ ایسا کچھ نہیں ہے، یہ دنیا مومن کے لئے آزمائش کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ ہم اس زندگی می

0
199
آج کا موضوع!!!خواتین کے لئے اہم پیغام ۔پیارے دینی دوستو ۔السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ  ۔امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو نیک ہدایت دے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب  ۔دوستو آج ایک بار پھر سے آپکی بہن صباء آپ لوگوں کے ساتھ ایک نئے اور منفرد موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں، امید کرتی ہوں کہ آپ لوگوں کو میرا لکھا ہوا موضوع بہت پسند آئے گا اور آپ سب آج کے میرے اس موضوع سے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کریں گے ۔ ان شاء اللہ ۔ تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب آخر میں اپنی قیمتی رائے سے مجھے ضرور آگاہ کریں ۔ تاکہ آئندہ آپ سب کو میرے نئے نئے موضوعات سے واقفیت ہو سکے ۔ آپکے تعاون کا بے حد شکریہ ۔آج میں یونہی فارغ بیٹھی ہوئی تھی، تو سوچا آج مرد حضرات کو نصیحت کرنے کی بجائے اپنی بہنوں کو کچھ اہم باتوں کی نصیحت کر دی جائے ۔ پیاری بہنوں! آپکی بہن صباء آپ سب سے بہت محبت کرتی ہے، اور چاہتی ہے کہ آپ سب ہمیشہ خوش رہیں اور اللہ تعالی آپ سب کے بہترین نصیب کرے آمین یا رب ۔ پیاری دینی بہنوں، میں جانتی ہوں کہ ہم تمام خ

2
64
طاری ہیں مجھ پر چاہتوں کے حصار
اور ان کی قید میں، میں جیتا جا رہا ہوں
ان پر نہ کوئی آنچ آئے دیکھیں نہ کوئی غم
درد کے میٹھے گھونٹ تو میں پیتا جا رہا ہوں
سایا میسر ہے نا مجھے کڑی دھوپ کا
راہیں نہ سمٹیں بس میں چلتا جا رہا ہوں

0
59
*آج کا موضوع*!!!*استادوں کا احترام کہاں گیا*!!!پیارے دینی دوستو!السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ ۔ امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔دوستو! ایک بار پھر سے آپکی بہن صباء آپ لوگوں کے ساتھ ایک نئے اور منفرد موضوع کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں، امید کرتی ہوں کہ آج کا موضوع آپ سب کے لئے ہمیشہ کی طرح ایک پیغام لے کر آئے گا، اور آپ سب کو میرے موضوعات سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔ ان شاء اللہ ۔ تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب آخر میں مجھے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں، تاکہ آئندہ آپ کو میرے نئے نئے موضوعات سے واقفیت ہو سکے ۔ پیارے دوستو! آج کا موضوع بہت زیادہ اہم اور توجہ کا مرکز ہے ۔ بلکہ یوں سمجھ لیں کہ ہم تمام انسانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔ آج میں اساتذہ کے احترام اور انکے حقوق کی بات کروں گی ۔ اور یہ موضوع والدین کے لئے بہت توجہ کا مرکز ہے ۔ تو آئیے اپنے موضوع کی جانب قدم بڑھاتے ہیں ۔ پیارے دینی دوستو! میں پیشے کے اعتبار سے ایک استانی ہوں ۔ اللہ تعالی ک

58
*آج کا موضوع*!!!*مردوں کے نام اہم پیغام*!!پیارے دینی دوستو!!!السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ،امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے اور اپنے کرم سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔پیارے دوستو آج کا موضوع بہت اہم اور توجہ کا مرکز ہے ۔آج میں جس موضوع پر آپ سب سے بات کروں گی، اس موضوع کو توجہ سے سننا اور اس پر عمل کرنا ہم سب کے لئے لازم و ملزوم ہے ۔تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب آخر میں مجھے اپنی قیمتی رائے سے بخوبی آگاہ کریں، کہ میں کیسا لکھتی ہوں اور مجھے اپنے موضوعات میں کیا کیا تبدیلیاں لانی چاہئیے تاکہ آئندہ آپ سب کو شکایت کا موقع نہ ملے، اور آپ سب کو میرے نئے نئے موضوعات سے سبق حاصل ہو سکے ۔تو پیارے دوستو آج کا موضوع مردوں کے لئے بہت اہم ہے ۔ بہت دنوں سے میں سوچ رہی تھی کہ مجھے آپ سب سے اس موضوع پر بات کرنی چاہیے ۔ تو آج مجھے موقع ملا اور سوچا کہ آپ سب سے یہ اہم پیغام شئیر کر دوں ۔ پیارے دوستو، ہمارے معاشرے میں 4 شادیوں کے حوالے سے بہت بات کی جاتی ہے ۔ آخر کیوں نہ کی جائے شادی کرنا ہر شخص کا مذہبی اور قانو

0
1
66
زات کے حوالوں میں جگ کے زوالوں میں
کوئی جی گیا اور مر گیا تیرے سوالوں میں
یہ کیسی گھڑی آن پہنچی سر آہن پر
کے پاش پاش ہو گیا تیری مثالوں میں
بہت غرور تھا خودی کا اپنے اندر
مل گیا نا دھول میں تیرے خیالوں میں

80
پیارے دینی دوستو ۔السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ ۔آپکی بہن صباء کا آپکو بہت بہت سلام اور دعا ۔ امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی ایمان میں رکھے اور اپنی رحمت سے آپ سب کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب ۔پیارے دینی دوستو! آج ہم جس موضوع پر بات کریں گے اس کا نام ہے، " سچی محبت کسے کہتے ہیں " ۔ تو موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب اپنی قیمتی رائے سے مجھےضرور آگاہ کریں، اگر آپ کو میرا لکھا ہوا موضوع پسند آئے تو مجھے کمنٹ کر کے ضرور آگاہ کریں ۔ پیارے دوستو ہمارے معاشرے میں محبت کے کچھ تقاضے ہیں ۔ زیادہ تر دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ محبت کو جسم کی محبت سے تعبیر کرتے ہیں؟ میری نظر میں یہ سراسر غلط رائے ہے ۔ سچی محبت جسم کو پا لینے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ روح سے روح تک کا تعلق ہے ۔اگر یہ روح سے ہو تو زیادہ پائیدار اور لازوال جذبہ ہے ۔ یہاں پر ایک بات کہنا چاہوں گی، کہ جسم کا کام مٹی میں دفن ہونا ہے ۔ اور ویسے بھی یہ جسم ہمارے لئے ایک آزمائش ہے ۔ آپ جتنا اسکے پیچھے بھاگے  گے، آپ اتنا ہوس میں مبتلا ہوتے جائیں گے ۔ وقتی طور پر تو جس

185
دل کے ارمانوں میں تم ہی افضل رہے ہو
باقی سب تو قربان کرنے کو سنبھال رکھے ہیں
کیسی قسمت کیا تقدیر کا لکھا کیا نصیب رہے
فیصلے سارے خدا نے تمھارے حق میں کمال لکھے ہیں
مجھ پہ نافظ ہوئی ہے جدائی تمھاری بس
میں نے بھی یہ فرائض عمر میں ڈھال رکھے ہیں

67