یہاں پر تبصرے میں آپ ایسے الفاظ کی نشاندہی کر سکتے ہیں جن کی تقطیع آپ کے خیال میں سسٹم غلط دکھاتا ہے۔ نیز ایسے الفاظ بھی آپ یہاں پر لکھ سکتے ہیں جو کہ سسٹم  میں سرے سے موجود ہی نہیں ہیں۔ 

اس طرح الفاظ کو رپورٹ کرنے سے ہم ان کو سسٹم میں داخل کر سکیں گے اور تقطیع کا نظام باقی صارفین کے لئے بھی بہتر سے بہتر ہوتا جائے گا۔ 

بہت شکریہ :)


162
6221
ہجویری
لفظ ہجویری کو لسٹ میں داخل کر لیں

بَمُطابِق کا لفظ موجود نہیں۔

لفظ وائرس کو شامل فرمائیں۔

براہوئی لفظ "گِدان" کو بھی شامل کر لیا جائے۔ جس کے اردو میں معانی "خیمہ" یا "جھونپڑی" کے ہیں، اس کے علاوہ "یند وبند" بھی براہوئی میں مستعمل ہے اور بلوچستان کی مقامی اردو اس کا استعمال "نِڈھال ہونا" کے معنوں میں ہو رہا ہے۔

0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر میری پروفائل نہیں اوپن ہو رہی ایرر لکھا ہوا آ رہا ہے کل سے یہ پروبلم چل رہی ہے

0
@Nadeemgujjar جی میں چیک کرتا ہوں

0
السلام علیکم زیشان صاحب
ایک نظم کی اشاعت کے بعد دوبارہ تدوین کرتے ہوئے عنوان بدلنے کی سہولت اس وقت نہیں ہے -کیا عنوان کو تبدیل کرنے کی سہولت میسر ہو سکتئ ہے؟ شکریہ

0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ خیر سر آپ فوری کمنٹس دیکھ کے مسئلے کا حل نکالتے ہیں اس ویب سائٹ کو اللہ تعالی دن دوگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے
اور آپ بھی سدا خوش رہیں تا قیامت سلامت رہیں شاد و آباد رہیں
اس ویب سائٹ سے بہت سے لوگوں کو سہولت میسر ہوئی ہے جو ہم جیسے سے شعر کا وزن برابر نہیں کر سکتے جزاک اللہ خیر

سر رجسٹر بھی ہو رہا ہے اشعار بھی داخل ہو رہے ہیں لیکن جب پروفائل اوپن کرتا ہوں پروفائل اوپن نہیں ہوتی

یہ پروبلم آرہی ہے
Error.
An error occurred while processing your request.
Request ID: |74ca900f-44aaa72b6a191d24

@Naseem اس نظم کو ڈیلیٹ کر کے نئی پوسٹ لگائیں۔ عنوان فی الحال تبدیل نہیں ہو سکتا۔

0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سر میرا پروفائل کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ایک ہفتہ ہو گیا ہے پلیز نظرثانی فرمائے بندہ آپ کا بے حد مشکور ہے اللہ آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر

0
سوری وقت نہیں مل پایا۔ ایک دوسرے دن میں کوشش کرتا ہوں کہ مسئلہ حل ہوجائے۔ آپ کی مشکل کے لیے معذرت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سر معذرت کی کوئی بات نہیں ہے میں آپ کا بے حد مشکور ہوں کے آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر تبصرہ دیکھا سدا خوش رہیں آباد رہیں شاد رہیں جزاک اللہ خیر

@Nadeemgujjar آپ کاپروفائل اب درست کام کرے گا۔ دوبارہ اگر مسئلہ آئے تو اطلاع کیجئے گا۔ شکریہ۔

0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سر میں آپ کا بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر یہ مسئلہ حل کیا سدا خوش رھو سلامت رھو تا قیامت رہو چلو اگر پھر مسئلہ درپیش آیا تو میں اطلاع کروں گا آپ کو ۔جزاک اللہ خیر۔

پسماندگاں کو شامل کریں

لفظ "نہ" کو صرف نا کی صورت میں قبول کرتا ہے وضاحت فرما دیں یا تصحیح فرما دیں

0
نہ یک حرفی باندھا جاتا ہے

لفظ “الودع” کو شامل فرمائیں محترم۔

0
@binyamin لفظ الوداع پہلے سے موجود ہے

0
سعی کی تقطیع “فِعل” کے وزن پر آرہی ہے جو کہ ”فَعَل” پر بھی آ سکتی ہے مگر سسٹم میں نہیں ہے۔

0
سعی کی تقطیع “فِعل” کے وزن پر آرہی ہے جو کہ ”فَعَل” پر بھی آ سکتی ہے مگر سسٹم میں نہیں ہے۔

0
براہِ کرم

اَنْگبِیْن

انگبین

انگبیں

شامل کر دیں۔


لفظ “ اپنایا ” کی تقطع نہیں ہورہی ۔ براہِ کرم لغت میں شامل کریں ۔

بکوایا، بنوایا، مسکایا جیسے الفاظ کو سسٹم شناخت کرنے سے قاصر ہے

محترم
لفظ ۔جہد ۔ کو لغت میں شامل کریں
نوازش ہوگی

اغراض کو شامل فرمائیں

لفظ ملاح کے وزن کی تصحیح کریں

بَرْگَشْتَگی کو شامل فرمائیں

لفظ علیین اور سجین کو داخل فرمائیں

0
سلام ذیشان سر.
سر میری پروفائل پہ تصویر نہیں اپڈیٹ ہو رہی .ایرر ویب سائٹ لکھا ہوا آ رہا

0
السلام علیکم
گل اندام لفظ داخل کریں۔

ایپ قومی ترانے کی تقطیع کرنے سے قاصر ہے
ذوالجلال کا لفظ شامل فرمائیں

تقطیع میں آزاد کا آپشن منتخب کریں۔ یہ والی بحر سسٹم میں اصل شکل میں موجود نہیں ہے۔

تحریر کی جمع تحاریر کو شامل فرمائیں

جناب، پگھلایا کو شامل فرمائیں

متصف کا لفظ شامل فرمائیں

براۓ مہربانی
لفظ "آپ" کو لغت میں شامل کریں

0
براۓ مہربانی
لفظ "آپ" کو لغت میں شامل کریں

0
براۓ مہربانی
لفظ "آپ" کو لغت میں شامل کریں

0
براۓ مہربانی
لفظ "آپ" کو لغت میں شامل کریں

0
لرزیدہ کی تقطیع ممکن بنائیں

بکھراتے لفظشامل فرمائیں

0
"جیلانی" لفظ شامل کریں شکریہ!

السلام علیکم...
اپنے کلام. کی پی ڈی ایف چاہیے کیسے مل سکتی ہے؟
جزاک اللہ خیرا
والسلام علیکم

0
مہکایا، دہکایا شامل فرمائیں

0
بُو قَلَمُونِی شامل فرمائیں

0