Circle Image

افنان عاشر

@Affan

ہم نے اپنے خون سے سینچا ہے اس گلزار کو
اور کہتے ہو کہ ہم اس کے نہیں ہیں بلبلیں

41
پیار، یک جہتی، ادب کا نام ہے ہندوستاں
اہلِ ایماں کا تو گل اندام ہے ہندوستاں

35
تو قیدِ اجنبی سے اے سنہرے طیر ہے آزاد
فضا و آسماں میں رکھ بہت اونچی اڑان اپنی

35