تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
محمد امان رضا خان
@AmaanKhan
فن ہے شاعری
23 جون
رباعی
محمد امان رضا خان
@AmaanKhan
محبت بھی گر اک دوائی ہو تی
جہاں میں نہ پھر بے وفائی ہو تی
محبت سے رہتے یہاں سب اگر
نہ تو ظلم نا ہی لڑائی ہو تی
زمیں پر ليٹا کرتا انساں اگر
نہ یہ تخت نا چارپائی ہو تی
محبت بھی گر ات دوائی ہوتی
1
3
15 جون
رباعی
محمد امان رضا خان
@AmaanKhan
ہے من میں جو کچھ وہ تو کہنے کے لائق نہیں
بڑھتا ہوا ظلم اب سہنے کے لائق نہیں
حالات ہیں ایسے اب تو متحد ہو جا ؤ
یہ دور یوں بکھر کر رہنے کے لائق نہیں
پیغام اتحاد
1
6
20 مئی
موزوں
محمد امان رضا خان
@AmaanKhan
ذباں پہ اپنی تلوار رکھتے ہیں
سنا ہے دل میں گلزار رکھتے ہیں
سنا ہے کیا یہ اک ہی کلام بس
کلاموں کا ہم انبار رکھتے ہیں
زباں پہ اپنی تلوار رکھتے ہیں
1
21
معلومات