بخش دے اب اے خدا میرے گناه
دے مجھے شیطان کے شرسے پناہ
یا الہی مصطفے کے واسطے
بدزبانی بدنگاہی سے بچا
زنگ اس کی دور کر اے میرے رب
ہو چکا دل اب گنا ہوں سے سیاہ
تو بڑا رحمن ہے غفار ہے
در گزر فرما خدا میری خطا
رو زو شب توفیق توبہ دے مجھے
تیری ہی کرتا رہوں حمدو ثنا

0
12