جب مدینے سے مجھ کو ہوا آتی ہے
میرے دل سے بھی تب یہ صدا آتی ہے
اے امان اب اسی در پہ بس تم چلو
جس جگہ سے صدا مصطفے آتی ہے

0
115