چھوڑ اب فکر ماضی قدم تو بڑھا
کر نئی اک شروعات اٹھ تو ذرا
کیوں تو کر ہی نہیں سکتا کچھ بھی الگ
دنیا بد لیگا بس حوصلہ اک ترا

30