محبت بھی گر اک دوائی ہو تی
جہاں میں نہ پھر بے وفائی ہو تی
محبت سے رہتے یہاں سب اگر
نہ تو ظلم نا ہی لڑائی ہو تی
زمیں پر ليٹا کرتا انساں اگر
نہ یہ تخت نا چارپائی ہو تی
شے بھی زہر کی کھا لیتا وہ مگر
محبت سے تم نے کھلائی ہو تی

57