تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
21 جنوری 2022
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
پہلے پلکوں پہ ہم کو بٹھا یا گیا
پھر زمیں پر یکا یک گرا یا گیا
سب سے ملتے رہے وہ تو ہنس ہنس کے اب
آج میرا ہی دل کیوں دکھایا گیا
انکی صورت پہ کیوں دل یہ آیا مرا
رہنما تو خرد کو بنایا گیا
کیا کھویا کیا پایا
0
238
9 ستمبر 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
دل میں طوفان سا اب اٹھاےء ہیں وہ
زخم دل کے نہیں پر دکھاےء ہیں وہ
کانپتا ہے یہ دل سن کے نامِ وفا
دل پہ میرے ستم اس نے ڈھاےء ہیں وہ
کچھ قدر ہی نہ کی جن کی ہم نے کبھی
اب زما نے ہمیں یاد آےء ہیں وہ
دل کی فریاد
0
57
17 جولائی 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
الجھن ہے مرے دل کی سلجھے یہ بھلا کیسے
نفرت ہے جسے مجھ سے وہ دل میں بسا کیسے
سوچا نہ کبھی مینے چاہوں میں اسے دل سے
یہ دیپ مرے دل میں چپکے سے جلا کیسے
تو بھی تو یہ جانے ہے دنیا ہے تماشہ سب
ان عارضی رنگوں میں اب قید ہوا کیسے
غزل فریب حسن اسلام شکارپوری
0
100
16 جولائی 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
ان سے امید کیوں لگایء ہے
بارہا دل پہ چوٹ کھایء ہے
یوں رگِ دل میں شور ہے برپا
جیسے دیوار اس نے ڈھایء ہے
تلخ لحجے سے پیش وہ آےء
دل کی حالت یہ جب سنایء ہے
امید کا انجام
0
113
13 جون 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
وہ عہدِ جوانی تھا جب خواب سجاتے تھے
ہر روز تمنا کے ہم دیپ جلاتے تھے
روتا ہے بہت یہ دل جب یاد وہ آتے ہیں
ماضی کے حسیں منظر جو دل کو لبھاتے تھے
زنجیریں وہ رشتوں کی کم زور نہ ہوتی تھیں
اخلاص و محبت سے جب ان کو نبھاتے تھے
ماضی کے جھروکے اسلام شکارپوری
0
120
2 اپریل 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
یہ دل ہے پریشاں اب اس شوخ کی الفت سے
کرتا ہی نہیں ہم سے وہ بات بھی عزت سے
ہر بات میں دھوکا ہے بس نامِ محبت ہے
ہم خوب ہی واکف ہیں اس تیری محبت سے
کہتے ہیں جو ہم سے وہ دیکھو نہ کبھی ان کو
واکف ہی نہیں ہیں وہ آکھوں کی لطافت سے
حوصلہ
1
2
120
4 جون 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
وہ عہدِ جوانی تھا جب خواب سجاتے تھے
ہر روز تمنا کے ہم دیپ جلاتے تھے
روتا ہے بہت یہ دل جب یاد وہ آتے ہیں
ماضی کے حسیں منظر جو دل کو لبھاتے تھے
احباب کی محفل تھی مصروف نہیں ہم تھے
کچھ وہ بھی کہا کرتے کچھ ہم بھی سناتے تھے
گزرا زمانہ اسلام شکار پوری
1
76
4 جون 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
وہ عہدِ جوانی تھا جب خواب سجاتے تھے
ہر روز تمنا کے ہم دیپ جلاتے تھے
روتا ہے بہت یہ دل جب یاد وہ آتے ہیں
ماضی کے حسیں منظر جو دل کو لبھاتے تھے
احباب کی محفل تھی مصروف نہیں ہم تھے
کچھ وہ بھی کہا کرتے کچھ ہم بھی سناتے تھے
گزرا زمانہ
0
49
28 مئی 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
کر کے یہ محبت بھی ہم نے تو خطا کی ہے
اس دل میں مکیں تھا جو اس نے ہی جفا کی ہے
طوفان کی موجوں سے کہدو یہ زرا جاکر
دیکھے نہ کبھی اس کو کشتی یہ خدا کی ہے
اے موت زرا رک جا آےء ہیں عیادت کو
جو دور رہے ہم سے دامن کی ہوا کی ہے
ٹوٹ تے رشتے
0
84
28 مئی 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
کر کے یہ محبت بھی ہم نے تو خطا کی ہے
اس دل میں مکیں تھا جو اس نے ہی جفا کی ہے
طوفان کی موجوں سے کہدو یہ زرا جاکر
دیکھے نہ کبھی اس کو کشتی یہ خدا کی ہے
اے موت زرا رک جا آےء ہیں عیادت کو
جو دور رہے ہم سے دامن کی ہوا کی ہے
ٹوٹ تے رشتے
0
63
2 اپریل 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
گھبرا نہ تو اب اے دل غم کا جو اندھیرا ہے
ہر رات کے پردے میں خوشیوں کا سویرا ہے
ہر دور سے گزرے ہیں پہچانا زمانے کو
ہے ہاتھ اگر خالی کویء نہیں تیرا ہے
پتے بھی نہیں رہتے اس پیڑ کی شاخوں پر
موسم نے خزاں کے ہی جس پیڑ کو گھیرا ہے
مفلسی اسلام شکارپوری
1
1
225
4 مئی 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
جو دل پہ کیا اس نے بھولے ہی کہاں ہیں ہم
ہر زخم یہ کہتا ہے اس دل میں جواں ہیں ہم
ہستی یہ ہماری بھی بس ایک تلاطم ہے
ٹھہرے نہ کہیں پر جو وہ موجِ رواں ہیں ہم
در بند نہیں ہوتے انساں کی تمنا کے
دل ہے یہ وہ ہی اپنا اب تک بھی جواں ہیں ہم
دل کی آواز
0
78
1 مئی 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
ہر سمت تباہی ہے جلتی ہیں چتایں اب
ہر دل یہاں روتا ہے یہ کس کو بتایں اب
اس ملک کے رہبر بھی مصروف رہے خود میں
انسان کو ڈستی ہیں زہریلی ہوایں اب
اس دور میں انساں کی لاشوں پہ سیاست ہے
منصف بھی نہیں دیتے قاتل کو سزایں اب
کرونا پر کلام
0
47
1 مئی 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
ہر سمت تباہی ہے جلتی ہیں چتایں اب
ہر دل یہاں روتا ہے یہ کس کو بتایں اب
اس ملک کے رہبر بھی مصروف رہے خود میں
انسان کو ڈستی ہیں زہریلی ہوایں اب
اس دور میں انساں کی لاشوں پہ سیاست ہے
منصف بھی نہیں دیتے قاتل کو سزایں اب
کرونا پر کلام
0
47
2 اپریل 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
یہ دل ہے پریشاں اب اس شوخ کی الفت سے
کرتا ہی نہیں ہم سے وہ بات بھی عزت سے
ہر بات میں دھوکا ہے بس نامِ محبت ہے
ہم خوب ہی واکف ہیں اس تیری محبت سے
کہتے ہیں جو ہم سے وہ دیکھو نہ کبھی ان کو
واکف ہی نہیں ہیں وہ آکھوں کی لطافت سے
حوصلہ
0
66
2 اپریل 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
یہ دل ہے پریشاں اب اس شوخ کی الفت سے
کرتا ہی نہیں ہم سے وہ بات بھی عزت سے
ہر بات میں دھوکا ہے بس نامِ محبت ہے
ہم خوب ہی واکف ہیں اس تیری محبت سے
کہتے ہیں جو ہم سے وہ دیکھو نہ کبھی ان کو
واکف ہی نہیں ہیں وہ آکھوں کی لطافت سے
حوصلہ
0
63
2 اپریل 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
گھبرا نہ تو اب اے دل غم کا جو اندھیرا ہے
ہر رات کے پردے میں خوشیوں کا سویرا ہے
ہر دور سے گزرے ہیں پہچانا زمانے کو
ہے ہاتھ اگر خالی کویء نہیں تیرا ہے
پتے بھی نہیں رہتے اس پیڑ کی شاخوں پر
موسم نے خزاں کے ہی جس پیڑ کو گھیرا ہے
مفلسی
0
54
18 جنوری 2021
موزوں
اسلام شکارپوری
@islamshikarpuri
بدلے میں وفا کے اب ملتی یہ جفا کیوں ہے
اس دور میں دنیا کی ایسی یہ ہوا کیوں ہے
کرتا وہ جفایں ہے دل ہو گیا ہے پتھر
پھر سارے زمانے سے اس کی یہ وفا کیوں ہے
الفت سے یہاں بڑھ کر کچھ اور نہیں ہے جب
اس جرمِ محبت کی دنیا میں سزا کیوں ہے
بے وفا
0
106
معلومات