تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
مسما ناز
@Naaz.786
21 اگست 2023
موزوں
مسما ناز
@Naaz.786
چلم نہ سمجھو اُجاغ ہوں میں
چھپا ہوا اک سراغ ہوں میں
ہوا بجھا نا سکے گی جس کو
وہ جلتا بجھتا چراغ ہوں میں
سبھی معزز سبھی فرشتہ
سفید چادر پہ داغ ہوں میں
میں
0
42
19 فروری 2023
شعر
مسما ناز
@Naaz.786
کالے رنگ کے کپڑے پہنے لگتا تو شہزادہ ہے
سب کو پیارا لگتا مجھ کو لگتا تھوڑا زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔❤❤
مسما ناز
شہزادہ
1
2
81
19 فروری 2023
آزاد نظم
مسما ناز
@Naaz.786
تلخ حقیقت مانیں یا نا مانیں مگر ہے سچ
عجب معیارِ زندگی
بنا لیا گیا صحیح
کسی کی شان بان کو
کسی کی اونچی آن کو
کسی کے سر کے تاج کو
بنا دیا گیا صحیح
0
60
19 فروری 2023
شعر
مسما ناز
@Naaz.786
لہجے کی یہ تلخی مجھے ورثے میں ملی ہے
جو زہر ہے لفظوں میں وہ ذاتی نہیں میرا
مسما ناز
تلخی
1
71
19 اگست 2020
شعر
مسما ناز
@Naaz.786
ستم گر نے جو ڈھایا ہے ستم ایسا کہ مت پوچھو
نگاہوں سے پلایا ہے صنم ایسا کہ مت پوچھو
شعر
6
4
235
3 فروری 2021
غزل
مسما ناز
@Naaz.786
سرخ ڈورے سے آنکھوں میں پڑنے لگے
خواب تعبیر سے اپنی لڑنے لگے
کس طرح کوٸ منزل پہ پہنچے گا جب
لوگ چلتے ہوۓ بھی ہیں ڈرنے لگے
جو خطر ناک تھے وہ سبھی بچ گۓ
بے ضرر ان کے بدلے میں مرنے لگے
المیہ
6
5
187
22 دسمبر 2020
شعر
مسما ناز
@Naaz.786
کیسے ہو تقاضہ کہیں انصاف کا پورا
اب عدل ہی کونےمیں پڑا سڑنے لگا ہے
مسما ناز
عدل
4
84
22 دسمبر 2020
شعر
مسما ناز
@Naaz.786
کیسے ہو تقاضہ کہیں انصاف کا پورا
اب عدل ہی کونےمیں پڑا سڑنے لگا ہے
مسما ناز
عدل
4
114
4 نومبر 2020
قطعہ
مسما ناز
@Naaz.786
جو میرے ہم نشیں نے مجھے خاص کر دیے
ان زخموں سے ابھرتے زمانے لگے مجھے
ہر اک نے پرزہ پرزہ مرا جوڑ کر دیا
پھر مل کے ساتھ آگ لگانے لگے مجھے
ہم درد
8
20
321
23 اگست 2020
غزل
مسما ناز
@Naaz.786
اگر وہ کہہ دے حبیب کر لوں۔
اسے ہی اپنا نصیب کر لوں۔
قریب اتنا رہوں میں اس کے
کہ دل کی حالت عجیب کر لوں۔
بنا کہ اپنا وجود بیمار
اس کو اپنا طبیب کر لوں۔
مفاعلاتن مفاعلاتن
12
16
728
21 اگست 2020
نظم
مسما ناز
@Naaz.786
اس کی قبا کو دیکھ کے حیران رہ گیا
جیسے بنا قفل کے ہو زندان رہ گیا
جس دن اتر کے آیا زمیں پر وہ دلنشیں
ویرانیوں میں گھر کے پرستان رہ گیا
روشن وہ اس قدر تھا کہ حسن و جمال میں
سورج بھی اس کو دیکھ پریشان رہ گیا
مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن
6
6
1055
21 ستمبر 2020
غزل
مسما ناز
@Naaz.786
اس قدر اہتمام ہو تیرا
مستقل بس قیام ہو تیرا
مے کشی کو میں عام کر ڈالوں
شرط یہ ہے کہ جام ہو تیرا
خط ملیں جو مجھے عزیزوں کے
سب سے پہلا سلام ہو تیرا
اہتمام
6
17
260
3 نومبر 2020
غزل
مسما ناز
@Naaz.786
دل مرا یہ درد سے پھٹ جاۓ گا
رشتہ ہے جو روح سے کٹ جاۓ گا
ہم کھڑے بس دیکھتے رہ جاٸیں گے
اور بھروسہ غیر میں بٹ جاۓ گا
اک طرف ہی غور سے ہیں دیکھتے
سوچتے ہیں یہ دھواں چھٹ جاۓ گا
خیال
3
4
143
29 اکتوبر 2020
غزل
مسما ناز
@Naaz.786
لے لو سارا جہان دے دوں تمہیں
کاٹ کر یہ زبان دے دوں تمہیں
ساتھ رکھ لوں کبھی جدا نہ کروں
اپنا آدھا مکان دے دوں تمہیں
ساتھ اپنا رہے گا یونہی سدا
رہو تو اطمینان دے دوں تمہیں
دے دوں تمہیں
3
4
186
2 نومبر 2020
نظم
مسما ناز
@Naaz.786
نہیں لکھا ہے
بہت دنوں سے نہیں لکھا ہے
یہ حال اپنا
خیال اپنا
بہت جوابوں کے درمیاں
اک سوال اپنا
نہیں لکھا ہے
4
4
169
8 ستمبر 2020
نظم
مسما ناز
@Naaz.786
سنبھل جانا ہی اچھا ہے
کہ راہیں پر خطر ہیں اب
نہ منزل کی طلب ہے اب
بھٹک جانا ہی بہتر ہے
اگر معلوم ہو جاۓ
سفر بے معنی ہے اب
منزم
1
2
238
1 ستمبر 2020
شعر
مسما ناز
@Naaz.786
ہم نے مطلوب ہو کے دیکھا ہے
تم نے منسوخ کر دیا پھر سے
فاعِلاتن مفاعِلن فِعْلن
4
241
24 اگست 2020
قطعہ
مسما ناز
@Naaz.786
کیا کہوں دل کو مرے کیسے گماں ہوتے ہیں
پیار کی آگ میں جلتے ہیں دھواں ہوتے ہیں
تو یہ کہتا ہے کہ اظہار میں ہونٹوں سے کروں
سب ہی جزبے مری آنکھوں سے عیاں ہوتے ہیں
فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن
2
638
19 اگست 2020
نظم
مسما ناز
@Naaz.786
اُڑا کر جب وہ زلفوں کو جھٹکتے ہیں فضا میں تب
گرجتا ہے جو بادل وہ برسنا بھول جاتا ہے۔
مسما ناز
شعر
3
1
163
معلومات