نہیں لکھا ہے
بہت دنوں سے نہیں لکھا ہے
یہ حال اپنا
خیال اپنا
بہت جوابوں کے درمیاں
اک سوال اپنا
نہیں لکھا ہے
تمہارے لفظوں
کے خنجروں سے
میری وفا کا
جو خوں ہوا ہے
نہیں لکھا ہے
نہیں لکھا ہے ہجوم یاراں
میں بھی ہوں تنہا
نہیں لکھا ہے
نہیں لکھا ہے۔
مسما ناز

4
159
تمہارے لفظوں کے خنجروں سے.... جو خوں ہوا ہے.. واااااااااہ.. داد قبول فرمائیے ??️

بے حد مشکور ہوں

بہت خوب!

شکرگزار

0