تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
19 اگست 2020
نظم
مسما ناز
@Naaz.786
شعر
اُڑا کر جب وہ زلفوں کو جھٹکتے ہیں فضا میں تب
گرجتا ہے جو بادل وہ برسنا بھول جاتا ہے۔
مسما ناز
3
1
163
20 اگست 2020
#1
Sherazjavedbutt
@Sherazjavedbutt
آج کے موسم کے حساب سے بہت خوب صورت
0
معلومات
معلومات