Circle Image

shahab uddin shah kannauji

@shah

shah#

اس غم کو اٹھاے جی لیں گے
ہم خون کے آنسوں پی لیں گے
تو بھول سکے تو بھول ہمیں
ہر گز نہ تجھے ہم بھولیں گے
اس غم کو اٹھاے جی لیں گے
ہم خون کے آنسوں پی لیں گے

55
نگاہ ملا نہ سکےگا سرور پر شک ہے
مجھے تو حسن پہ تیرے غرور پر شک ہے
ہر ایک بات پہ ہنس کر ہوں پہ ہاں کہنا
مجھے تو تیرے اسی جی حضور پر شک ہے
یہ کاغزی سے ہیں وعدے مہک گمکتی ہوئ
مجھے تو تیرے عرک اور عطور پر شک ہے

0
4
139
: زندگی بھی نہیں قرار نہیں
موت سے کوئ فرار نہیں
یہ جبیں حکم ہو پہ جھک جاۓ
اس سے بڑھکر کوئ دیار نہیں
حجر ہی تو وصال ہے مقصد
کیسے کہہ دوں ہمیں تو پیار نہیں

50
تمہاری آنکھ میں سہرا دکھائ دیتا ہے
کسی سے پیار تھا گہرا دکھائ دیتا ہے
یہ بادلوں میں ابرتے نکوش دیکھے ہیں
ہمیں تو آج بھی چہرا دکھائ دیتا ہے
تمہارا روپ ہمیشہ چھپا سا رہتا ہے
تمہاری ظلف کا پہرا دکھائ دیتا ہے

53
زندگی ہے اور دشوار بھی ہے
پیار مشکل سہی پر پیار بھی ہے
ڈرمحبت سےنہیں ہوتاکس کو
ڈر کا اقرار ہے جیدار بھی ہے
دل ہمارا ہے تمہارا حامی
دل تمہارا ہوا بیمار بھی ہے

60
وفا کے نام پہ کیوں میرا دل جلاتے ہو
جو وعدہ کرتی ہو اکثر کے بھول جاتے ہو
کسی بھی غیر کا لیتے ہو نام ہونٹوں سے
نہ جانے کیوں میرا صبر آزماتے ہو
محبتوں کا سلہ یہ ملا مجھکو
جلا کے دل مرا ظالم سے مسکراتے ہو

0
72
پیار محبت چاند ستارے ہوتے ہیں
مجبوری کے نام ہزاروں ہوتے ہیں
پھول چکوری حسن پری یا قاتل بھی
جو بھی سوچوں نام تمہارے ہوتے ہیں
گجرا چندن چوڈی سرمہ یا سندور
کتنے پیارے یار اشارے ہوتے ہیں

50
مری امید کی اک رو سی جھل ملاتی ہے
ترے خیال کی اک لو جو جگمگاتی ہے
تمام دھند غموں کی پگھلنے لگتی ہے
ترے خیال کی جب دھوپ گن گناتی ہے
نقاب حسن کو کیا آر ہو زمانے سے
یہ چاندنی تو نقابوں سے چھن کے آتی ہی

92
دونوں آنکھوں میں یہ تضاد ترا
کیفے دل کا ہی ہے سراغ ترا
اف محبت میں سمجھ داری بھی
لگتا دل میں ہی ہے دماغ ترا
عشق دیوانگی کی حد تک ہے
نیند میری ہی ہےیہ خواب ترا

84
لو گزر بسر ہی گیا یہ سال
تیرے حجر سے ہی ملا وصال
تیری آرزو ہی رہی بلند
جو گرفت سے رہی بے خیال
تیری جلوہ راہوں کے ذوق میں
پھر وہی جنوں ہاں وہی سوال

43
جو نا آیا مجھے کتابوں سے
میں نے سیکھا فریب سے تیرے

1
98
محبت کو عبادت نا بناؤ
محبت میں کؤئ سجدہ نہیں ہے

0
46
محبت کو عبادت نا بناؤ
محبت میں کؤئ سجدہ نہیں ہے

61
محبت کو عبادت نا بناؤ
محبت میں کؤئ سجدہ نہیں ہے

0
45