| زندگی ہے اور دشوار بھی ہے |
| پیار مشکل سہی پر پیار بھی ہے |
| ڈرمحبت سےنہیں ہوتاکس کو |
| ڈر کا اقرار ہے جیدار بھی ہے |
| دل ہمارا ہے تمہارا حامی |
| دل تمہارا ہوا بیمار بھی ہے |
| راز گہرے ہیں بھدے لفظوں میں |
| اور چہرا نما اخبار بھی ہے |
| مانا کانٹیں ہیں ہنسی پھولوں میں |
| ان سے بغیا تیری گلزار بھی ہے |
| لب کھلے ہیں اور خاموش بھی ہیں |
| درمیاں آج کوئ دیوار بھی ہے |
معلومات