| راتیں مشکل کٹ رہی ہیں، دن گزارا جا رہا ہے
|
| رسمیں ایسی بن رہی ہیں، سب کو مارا جا رہا ہے
|
| جیسے تم کو مرضی بولو، جیسے میں چاہوں میں بولوں
|
| دیکھ لو تم کس طرف اسکا اشارا جا رہا ہے
|
| موجیں وحشی سمندر کی قہر اٹھا کے چلتی ہیں تو
|
| بچ بچاتے ایسے میں بھی اک کنارا جا رہا ہے
|
|
|