| میں کیسی راہ پے اب ہوں، کہاں پر ہے خضر میرا؟ |
| ہے کھویا میں نے تجھ سے اب یہ ملنے کا سفر میرا |
| ورق میری کہانی کا بکھر کے آ گیا ایسے |
| شجر کی شاخ سے کٹ کے ہو آیا یہ شجر میرا |

معلومات