| پہلے جیسی رشتوں میں وہ بات نہیں |
| چاہت کے لم ہوں میں بھی لو آت نہیں |
| ہر تتلی اب ماری ماری پھرتی ہے |
| رنگ برنگے پھول تو ہیں باغات نہیں |
| تم بھی کتنے بدلے بدلے لگتے ہو |
| جھوٹھی سچی باتیں ہیں جذبات نہیں |
| جیون کے تانے بانے میں |
| کچھ بھول ہوئی انجانے میں |
| اس دل پر دھوپ ہی دھوپ رہی |
| اک عمر ہی ساری بیت گئی |
| اپنوں کو اپنا بنانے میں |
| میں کون ہوں یے سمجھانے میں |
| جیون کے تانے بانے میں |
| کچھ بھول ہوئی انجانے میں |
| اس دل پر دھوپ ہی دھوپ رہی |
| اک عمر ہی ساری بیت گئی |
| اپنوں کو اپنا بنانے میں |
| میں کون ہوں یے سمجھانے میں |