| صبح روشن اور سنہری شام بھی دیتا ہے وہ |
| درد دیتا ہے اگر آرام بھی دیتا ہے وہ |
| اپنے بندوں کو فقط وہ آزماتا ہی نہیں |
| جب کبھی کرنے لگوں تو تھام بھی لیتا ہے وہ |
| صبح روشن اور سنہری شام بھی دیتا ہے وہ |
| درد دیتا ہے اگر آرام بھی دیتا ہے وہ |
| اپنے بندوں کو فقط وہ آزماتا ہی نہیں |
| جب کبھی کرنے لگوں تو تھام بھی لیتا ہے وہ |
معلومات