| اپنے اپنے سورج چاند ستارے ہوںگے |
| جن کو چاہیں گے سب لوگ ہمارے ہوںگے |
| رب نے ایسی دنیا ایک بنایٔ ہوگی |
| بچھڑے ہیں جو لوگ وہاں وہ سارے ہوںگے |
| اپنے اپنے سورج چاند ستارے ہوںگے |
| جن کو چاہیں گے سب لوگ ہمارے ہوںگے |
| رب نے ایسی دنیا ایک بنایٔ ہوگی |
| بچھڑے ہیں جو لوگ وہاں وہ سارے ہوںگے |
معلومات