9
380
لاجواب، ماشااللہ۔۔۔

@Hatim بہت نوازش!

0
ماشاءاللہ بہت خوب

@Mehmood شکریہ محترم

داستاں سن کے ہوئے کوہ و فلک گریہ کناں
وہ بتِ سنگ کسی طور نہ مرعوب ہؤا

بہت خوب! واہ!

آپ دونوں کا پسند کرنے کا شکریہ۔
@150247 @TariqBajwa

0
وااااااااہ واااااااااااااہ بہت اعلی

لگتا تھا اصلاح کار خشک ہوتے ہیں مگر آپ نے غلط ثابت کر دیا جناب... بہت عمدہ.. کمال..