Circle Image

سعدیہ

@SadiaSadaf

میں نے محبت کا اجڑتا ہوا شجردیکھا
خشک چٹختی ہوئی بے جان شاخیں
جو نصیحت تھیں
کئی منتظر پھلوں کی بکھرتی امیدیں
کہر میں چھپ چھپ کہ گرتے بے جان پتے
جن کے لاشے ہوا کی چوٹ سے بکھرتے تھے

39
637
گزر گئی کیا وبال لکھنا
عروج لکھنا زوال لکھنا
جہاں رہو خوش رہو مجھے بس
کبھی کبھی حال چال لکھنا
چھپا لیے تھےحیا کی خاطر
وہ خوبصورت خیال لکھنا

121
سنو...!! کہتے رہو تم
ہمہ تن گوش ہوں میں
ابھی گویائی میں بس
کسی صحرا کی مانند
فقط خاموشیوں کی
وہی دلدوز چیخیں

101