اس سائٹ کو بنانے کے لئے درج ذیل #سافٹوئر اور #ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے:

  • بیک انڈ پر  c# اور Net Core 3.1. کا استعمال کیا گیا ہے۔ کلائنٹ سائڈ پر JavaScript اور  JQuery  کا استعمال ہے - 
  • یوزر انٹرفیس اور سٹائلنگ کے لئے  Boostrap 4.5   کا استعمال کیا گیا ہے۔ 
  • اس سائٹ پر نہائت خوبصورت مہرنستعلیق ویب فانٹ کا استعمال کیا گیا ہے جس کے لئے ہم  مشہور خطاط نصر اللہ مہر صاحب اور  ان کے صاحبزادے ذیشان نصر صاحب کے نہایت شکر گزار ہیں۔
  • سائٹ کا لوگو بھی ذیشان نصر صاحب کا ڈیزائن کردہ ہے۔ 
  • اس کے علاوہ اردو محفل کے اراکین کا بھی شکریہ جو کہ مفید مشوروں سے نوازتے ہیں۔
  • اردو کیبورڈ کے لئے yauk  اور  اردو ایڈیٹر کیبورڈ سے استفادہ کیا گیا ہے۔
  • ورژن 1 کا سورس کوڈ گٹ ہب پر موجود ہے۔ 

15
664
بہت عمدہ کام کیا ہے جناب

محترم ذیشان اصغر صاحب۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
آپ نے ایک اردو شعر و شاعری کے ایک نہایت ہی اہم پہلو پر توجہ فرمائی ہے، عروض کے علم سے لا علمی کے سبب شعر میں ہمیشہ سقم رہ جاتا ہے، جس کو آپ نے ماڈرن ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے نئے شعرا کے لئے بھی رسائی ممکن بنا دی ہے۔ آپ کی کاوشوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں۔۔ جزاک اللہ خیرا
ایک عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اگر زمرہ/ٹیگ میں "غزل" کا اُپشن بھی شامل کیا جاتا تو بہت اچھا رہتا۔

@Hamidullah1975 بہت نوازش ہے آپ کی۔

جی غزل کا ٹیگ بھی شامل کر دیا ہے۔ :)

بہت بہت شکریہ جناب عالی

برائے مہربانی "عنوان" کو editable کر دیں جنابِ عالی

اب تک مجھے بیاض میں ایکسس نہیں ملی پھلے صفحے سۓ آگۓ نھیں جاتا
آزاد نظم جسٹیفا ٰی ہو کر شکل بگڑ جاتی ہے
میں گہہگلع سے ایکسس کر راھا ہوں ڈایرکٹ ایکسس نہیں مل رھا

سر !
عروض ویبسائٹ کو جب اوپن کرتی ہوں تب" لوگ ان " کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسے ایک بار لوگ ان کر دیں تو پھر نہ کرنا پڑے۔

0
@Dpsaher لاگ ان کرتے وقت remember me کو چیک کر دیں تو آپ کا براوزر آپ کا لاگ ان اور پاسورڈ یاد رکھے گا۔ :)

سر میں نے لوگ ان گوگل سے کیا ہے remember me key press کرنے کے بعد بھی وہی دقّت ہے۔

براوزر میں کیشے کو انیبل کر لیں۔


بہت زبردست کام ہے سر ۔ سلامت رہیں۔

شکریہ @Saiqa

شاداب رہیں سر

0
مَاشَآءَاللہ ،اللہ پاک کامیابی و کامرانی سے نوازے۔بہت عمدہ اور نایاب ویب گاہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین

0