Circle Image

Abbhi Ghori

@Abbhighori

کچھ تو کہا کافی کچھ تھا کہنا رہ گیا
یوں اک غم تھا جو سینے میں سہ گیا
ہے عادت طوفاں سے ٹکرانے کی
میرا مکاں تھا جو طوفاں میں بہہ گیا
ابھی غوری

114
دھارا ہوں دریائے وقت میں بہہ جاؤں گا
میں بھی اک دن یاد بن کے رہ جاؤں گا
ابھی غوری

0
87
پوچھیں سب جو کہ حال کیسا ہے
ہونٹوں پر یہ سوال کیسا ہے
بے قراری میں کٹتے ہیں سب دن
اب رویوں میں سیال کیسا ہے
گم ہو جاتا ہوں بیٹھے بیٹھے میں
آتا تیرا خیال کیسا ہے

286
دنیاں دی اس آگ دے وچ ایں وی سڑ دا پھر دا ساں
میں نمانا اس جہاں تے کی کی کردا پھردا ساں
خوار جے وانگ بدّل دے اے ویں اڑدا پھر دا ساں
میں نمانا جگ دے۔ وچ ہر تھاں تے رلدا پھردا ساں
دین دی دکان دے وچ رب میں لبدا پھر دا ساں
اپنے اندر لبدا نا تے سب چے لبدا پھر دا ساں

167
مومِ شمع کی مثل یوں ہی بہہ رہے تھے
کہنا تھا کیا اور کیا کہہ رہے تھے
آنکھیں موندے جو دیکھتے تھے ظلم و ستم
خاموشِ لبِ انساں یوں سب سہہ رہے تھے
ابھی غوری

0
164
سن کر مرنے کا قبر پے آؤ گے
دیدارِ یار کے لیے مر جانا ہوگا ؟
اس مرضِ دل کی دوا تم ہو ظالم
یا ہم کو ہی جان سے جانا ہوگا
تم کو پھر سے لوٹ کر آنا ہوگا
شمعِ محفل کو پھر جلانا ہوگا

138
سارے جگت دے واسطے ، تمثیل ہونا پیندا اے
آتش ہوئے مرشد تے وس ، قندیل ہونا پیندا اے

121
کبھی وہ زندہ تھے خاک اب لوگ ڈالتے ہیں
تو ضبط رکھ لفظوں پے یہ ہی مار ڈالتے ہیں

146
لکھا تو پھر مَیں کتاب لکھوں گا
خوب یا اور خراب لکھوں گا
چہرے کو اُس کے کنول جو لکھوں گا
ہونٹوں کی لالی گلاب لکھوں گا
آنکھیں تو اُس کی مے خانہ لکھوں گا
ہونٹوں کو اُس کے شراب لکھوں گا

239
او ویِلے وی اَنمولّے سَن
جد بھید کتابوں کُھلے سَن
او گلاں گُڑ توں میٹھیاں سَن
جو رل گُرو تو سکھیاں سَن
او سنگتاں دِن تے راتاں سَن
او وکھریاں جگ توں باتاں سَن

122
شہر میں اک لاشہ سے یوں ٹکرا گیا
کہتا میَں زندہ ہوں کوئی دفنا گیا
غسل دے اشکوں سے ارمانوں کے مجھے
یادوں کے سندر کفن میں کفنا گیا
خواہشوں کے کندھوں پے نکلی نعش جو
مٹی میں حالات کی وہ دفنا گیا

232