Circle Image

ندیم احمد زیدی

@nadeemahmadz

nadeeahmadz

بیٹھا بیٹھا کھو جاتا ہوں تنہائی میں
مر جاتا ہوں اپنی ہی رسوائی میں

0
1
35
زیدی میرا حال نہ پوچھ
کنج گزریا وصال نہ پچھ
کنج گیا دلدار نہ پچھ
اتھرو رکدے نی یار نہ پوچھ
زیدی اج میں تھک گیا واں
کنج گزریا سال نہ پچھ

0
3
خدا ہم کو ایسی جدائی نہ دے
کہ دکھ کے سوا کچھ دکھائی نہ دے
گنہگار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ رہائی نہ دے
مرو آج اتنا کہ اس دور میں
صدا مرنے کی دندلائی نہ دے

0
26
ایسے چھپ کے نہ تم دیکھو مجھ کو
ہم سے پیار بھی ہو سکتا ہے تجھ کو

0
23
جو ٹوٹ گیا وہ جو سپنا تھا ہی نی
جو چھوڑ گیا وہ کبھی اپنا تھا ہی نی

0
25
ایک دکھ تو بھرنے دے اے زندگی
کون سا ہم بھاگ رے ہیں زندگی

0
35
زیدی در اپنا ہی بہتر
کسی کا در کب تک زیدی جاں

0
30
جو اتنا رو رہا ہے
کسی کو کھو رہا ہے

0
31
سب کہتے ہیں خیال رکھوں زیدی اپنا
آج یہ تو بتا دے کوئی کیسے رکھتے ہیں

0
42
کچھ منزل ہی دکھ بھری ہوتی ہے زیدی جی
جو ہم کو تنہا ہی طے کرنی ہوتی ہے

0
46
اس کی تصویر مل گئی مجھ کو
غم کی تعبیر مل گئی مجھ کو

0
38
یہ کسی اور کی محبت ہے
یہ جو لاہور کی محبت ہے

0
42
دسمبر کبھی ہم بھی تم پے فدا تھے
مگر اب تو رستے بھی ہم سے جدا ہیں

0
34
بہت دور سے لوٹا ہوں
ابھی کچھ ستم باقی ہیں

0
37
دکھ ملے سکھ ملے جو ملے
زندگی ایک دن پھر ملے

0
35
اس کو خواہش تھی کھونے کی
ہم کو عادت تھی رونے کی

0
40
اے خدا ہی بتا التجا کیا کرو
زندگی ہم سے ہم زندگی سے خفا

0
40
صبر کرتے صبر کرتے ہم تو صابر ہو گئے ہیں
ظلم کرتے ظلم کرتے وہ تو جابر ہو گئے ہیں

0
52