| ذرّے جھڑ کر تری پیزاروں کے |
| تاجِ سر بنتے ہیں سَیّاروں کے |
| ہم سے چوروں پہ جو فرمائیں کرم |
| خِلْعَتِ زر بنیں پُشتاروں کے |
| میرے آقا کا وہ در ہے جس پر |
| ماتھے گھس جاتے ہیں سرداروں کے |
| ذرّے جھڑ کر تری پیزاروں کے |
| تاجِ سر بنتے ہیں سَیّاروں کے |
| ہم سے چوروں پہ جو فرمائیں کرم |
| خِلْعَتِ زر بنیں پُشتاروں کے |
| میرے آقا کا وہ در ہے جس پر |
| ماتھے گھس جاتے ہیں سرداروں کے |