تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
راجہ حارث دھنیال
@Raja.haris01
27 اگست 2020
موزوں
راجہ حارث دھنیال
@Raja.haris01
فرازِ عرش کا تارا حسین ابن علی
نبی کا راج دلارا حسین ابن علی
نبی کی لاڈلی دختر کا لاڈلا بیٹا
حسن کی آنکھ کا تارا حسین ابن علی
یہ مشکلوں نے مجھے گھیر ہی لیا تھا مگر
تمہارے نام نے تارا حسین ابن علی
امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ ناز میں چند مصرع
2
2
169
17 ستمبر 2020
غزل
راجہ حارث دھنیال
@Raja.haris01
کوئی اپنے نہ آس پاس ہے سائیں
دل ہمارا اداس ہے سائیں
پہلے ہر ایک یار تھا اپنا
لیکن اب اقتباس ہے سائیں
میرے زخموں کو یوں کھریدیں مت
آپ سے التماس ہے سائیں
اداس لمحے
1
269
31 اگست 2020
موزوں
راجہ حارث دھنیال
@Raja.haris01
چھپ کہ دنیا سے آہ بھرتے ہیں
رات دن تجھ کو یاد کرتے ہیں
کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
ہم تری سادگی پہ مرتے ہیں
کوئی اپنا یہاں عزیز نہیں
کس کی خاطر جہاں سے لڑتے ہیں
جون ایلیاء صاحب کے مصرع پر طبع آزمائی
0
1
139
31 اگست 2020
موزوں
راجہ حارث دھنیال
@Raja.haris01
چھپ کہ دنیا سے آہ بھرتے ہیں
رات دن تجھ کو یاد کرتے ہیں
کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
ہم تری سادگی پہ مرتے ہیں
کوئی اپنا یہاں عزیز نہیں
کس کی خاطر جہاں سے لڑتے ہیں
جون ایلیاء صاحب کے مصرع پر طبع آزمائی
0
100
28 اگست 2020
قطعہ
راجہ حارث دھنیال
@Raja.haris01
کچھ اگر پیار میں کرتے تو بھلا کیا کرتے
جو ہمیں مل نہ سکا اس کا گلا کیا کرتے
زندگی رب کی امانت ہے مگر ہجر کی رات
ہم خیانت نہیں کرتے تو بتا کیا کرتے
راجہ حارث دھنیال
قطعہ
3
120
28 اگست 2020
رباعی
راجہ حارث دھنیال
@Raja.haris01
دکھ خزانہ ملا ہے اپنو سے
اس کو یوں رائیگاں نہ جانے دے
اپنے آنسو سنبھال کر جاناں
غم ہنسی میں مجھے چھپانے دے
راجہ حارث دھنیال
قطعہ
0
115
28 اگست 2020
موزوں
راجہ حارث دھنیال
@Raja.haris01
مفاعیلن مفاعیلن فعولن
سنو مجھ سے جسارت ہو گئی ہے
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
تمارا ساتھ اس درجہ حسیں ہے
مجھے اب اس کی عادت ہو گئی ہے
کبھی جو آسرا بنتی تھی میرا
غزل
0
131
معلومات