تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
میں نے وضو کو چھوڑ تیمم ہی کر لیا
12 ستمبر 2020
نعت
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
باغِ جنّت کا رستہ کُھلا چاہیئے
یا نبی نگہِ لطف و عطا چاہیئے
جو بھی مانگا خدا نے نبی کو دیا
پھر کہا یہ بتا اور کیا چاہیئے
کہہ رہا ہے خدا اہلِ ایمان سے
ہر عمل میں نبی کی ادا چاہیئے
باغِ جنّت کا رستہ کُھلا چاہیئے
0
63
12 ستمبر 2020
نعت
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
نعت شریف
ہے تیری محبت کا عالم ہی ایسا
کہ ہر ایک عالم تِرا ہو گیا ہے
محمد ہی ایسی ہے ذاتِ مقدس
کہ بندہ حبیبِ خدا ہو گیا ہے
مریض آگیا جو دیارِ نبی میں
ہے تیری محبت کا عالم ہی ایسا
0
72
12 ستمبر 2020
نعت
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
نعت شریف
نہیں ممکن ہے عاشق کا گذارا یا رسول اللہ
کرا دیجے مدینے کا نظارہ یا رسول اللہ
مِرا بے چین دل اب تو اسی الجھن میں رہتا ہے
کہ کب چمکے گا قسمت کا ستارہ یا رسول اللہ
بہت خوش بخت ہے پہنچا ہے جو دربارِ اقدس میں
نہیں ممکن ہے عاشق کا گذارا یا رسول اللہ
0
99
12 ستمبر 2020
شعر
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
تیری اداسیاں مجھے اچھی نہیں لگیں
تو مسکرا کہ مجھ کو بھی ہمت ملے ذرا
طارق نوادوی
تیری اداسیاں مجھے اچھی نہیں لگیں
0
110
12 ستمبر 2020
شعر
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
خدا کرتا وہی ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہو
مگر انساں کی فطرت ہے پریشاں ہو ہی جاتا ہے
طارق نوادوی
خدا کرتا وہی ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہو
0
135
12 ستمبر 2020
شعر
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
مجھ کو میرے خدا سے کرامت یہی ملی
جلتے ہیں سب چراغ مجھے دیکھ دیکھ کر
طارق نوادوی
مجھ کو میرے خدا سے کرامت یہی ملی
0
101
12 ستمبر 2020
غزل
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
دیدارِِ حُسنِ یار سرِ عام تو کیا
مُدّت کے بعد دل نے مرے کام تو کیا
جھوموں خوشی سے کیوں نہ سرِ بزمِ میکشاں
اک شام اُس نے جام مِرے نام تو کیا
قِسمت میں مے نہیں تھی جو میرے کیا ہوا
اُس نے قریب لب کے مِرے جام تو کیا
دیدارِِ حُسنِ یار سرِ عام تو کیا
0
116
12 ستمبر 2020
رباعی
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
اتنا مبہم سا یہ سویرا کیوں ہے
اب بھی تاریکی کا بسیرا کیوں ہے
رکھ کر اب جزدان میں سورج سب لوگ
پوچھا کرتے ہیں یہ اندھیرا کیوں ہے
طارق نوادوی
اتنا مبہم سا یہ سویرا کیوں ہے
0
43
12 ستمبر 2020
رباعی
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
میں نے کبھی کسی سے شکوہ نہیں کیا
جو کچھ ملا خدا سے اچھا لگا مجھے
طارق نوادوی
شکوہ
0
41
12 ستمبر 2020
شعر
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
کچھ مختصر کریں یہ تعارف کا سلسلہ
ہر شخص کو پتا ہے کہ یہ شخص کون ہے
طارق نوادوی
کچھ مختصر کریں یہ تعارف کا سلسلہ
0
65
12 ستمبر 2020
شعر
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
" سورج " سے متعلق میرے چند متفرق اشعار -
--------------------------------------------------------------------------------
سورج کے ڈوب جانے کا مجھ کو بھی ہے ملال
ماتم کناں نہ ہوں وہ،جلائیں چراغ اب
-------------------------------------------------
سورج کا میں طواف تو کرتا ہوں اس لئے
" سورج " سے متعلق میرے چند متفرق اشعار -
0
3397
12 ستمبر 2020
شعر
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
تکیہ بنا کے ہاتھ کو بھوکے ہی سو گئے
کاسہ کبھی بھی ہاتھ کو بننے نہیں دیا
طارق نوادوی
تکیہ بنا کے ہاتھ کو بھوکے ہی سو گئے
0
67
12 ستمبر 2020
شعر
MOHAMMAD TARIQUE ZAMAN
@TARIQUE
میں نے وضو کو چھوڑ تیمم ہی کر لیا
دیکھا جو ایک شخص کو پیاسا پڑا ہوا
طارق نوادوی
میں نے وضو کو چھوڑ تیمم ہی کر لیا
0
51
معلومات