| اتنا مبہم سا یہ سویرا کیوں ہے |
| اب بھی تاریکی کا بسیرا کیوں ہے |
| رکھ کر اب جزدان میں سورج سب لوگ |
| پوچھا کرتے ہیں یہ اندھیرا کیوں ہے |
| طارق نوادوی |
| اتنا مبہم سا یہ سویرا کیوں ہے |
| اب بھی تاریکی کا بسیرا کیوں ہے |
| رکھ کر اب جزدان میں سورج سب لوگ |
| پوچھا کرتے ہیں یہ اندھیرا کیوں ہے |
| طارق نوادوی |
معلومات