Circle Image

Abdullah Yzas

@Masroof

بس خوابِ زندگی میں جیۓ جا رہا ہوں میں

ہے مرا اک سوال ادنیٰ سا،
کس قبیلے کے تم مصور ہو،
کیا وہاں چاند جس میں رہتا ہے،
یا جہاں چاند صرف پتھر ہے۔

1
191
تیری یادوں سے کم جلاتی ہے
یہ سلگتی ہوئی مری سگریٹ
مجھکو راحت کدہ میں لاتی ہے
یہ دہکتی ہوئی مری سگریٹ
لب پے جمبش سی اک سجاتی ہے
یہ جھجکتی ہوئی مری سگریٹ

0
148
سب مرا ہی ظہور ہے مجھ میں
ہاں انا ہے غرور ہے مجھ میں
باز ہوں میں منافقت سے میاں
سب سے افضل شعور ہے مجھ میں

128
حق باطل سے ڈرتا ہے
ایسا کیا کچھ لگتا ہے
شاید ایسا ہوتا ہو
باطل حق سے سچا ہو

0
1
153
سوچتا ہوں سوچنے میں کیا گیا
اور پھر میں مات خد سے کھا گیا
ہار کر ساری امیدوں کے چراغ
جیت کر اپنی انا کو آ گیا

112
مکمل ہو رہے اس سال نے بھی
بہت سے لوگ کی سیرت دکھا دی
کیا تھا ایک ہی ناروں سے ہم کو
وصالِ زیست بھی عبرت زدہ دی

0
130
گر خدا پر ہو یقیں تو کیا نہیں ہے
ہاں مگر مینے خدا دیکھا نہیں ہے
بحث کرنے کے لئے ہے اور باتیں
خد غرض اسلام ہی مسلہ نہیں ہے

0
102
ترا لہجہ بڑا احسن ہے جاناں
تجھے سننے کو مجھکو من ہے جاناں
اگر موقع ملے تو کال کرنا
کہ مجھکو تمسے حسنِ زن ہے جاناں

0
132
کیا غلط فہمی ہے پالی عشق نے کی
ہر حقیقت بھول جانا چاہتا ہوں
توڑ کر ساری ہی دنیاوی روایت
کیوں تمہیں اپنا بنانا چاہتا ہوں

0
225
کتنی لاشیں ذندہ ہے
مر جانے پر دیکھیں گے
رحمت زحمت کیا کچھ ہے
گھر جا کر ہی دیکھیں گے

0
115
یاد رکھ سکتا ہوں اور دل میں بسا سکتا ہوں
ہے مرا حق کہ میں تمکو بھی مٹا سکتا ہوں
دل اگر تیرا نہ سمجھے تو نہ سمجھے چاہے
عشق کرتے ہوے میں خاک میں جا سکتا ہوں

220
نکالیں کیسے صورت اب بھلا ہم
کی حل کوئی نظر آتا نہیں ہے
یوں باتیں تو سبھی کرتے ہے لیکن
ضرورت پر کوئی آتا نہیں ہے
مسلسل ایک جیسا کیوں رہوں میں
ہیاں پر کوئی یوں رہتا نہیں ہے

0
148
ہمیشہ فکر پے غالب ہمارے رہتے ہیں
شکر سی چاۓ میں داخل ہمارے رہتے ہیں
وہ دوست یار سے بڑھ کر عزیز ہے میرے
عجب یہ ہے کی وہ طالب ہمارے رہتے ہیں

0
116
ہجر کے بعد کیسے رہنا ہے
مسئلہ حل مرا ذرا کر دو
عشق تم سے مجھے ہوا تھا کیا
ارے یہ بھی تو فیصلہ کر دو

0
102
دل کو کچھ یوں سنبھالتے ہے ہم
وسوسہ لاکھ پالتے ہے ہم
جب میسر نہیں ہو ہوتے تم
دل کو اپنے اچھالتے ہے ہم

0
138
معملہ یہ نیا نیا ہے کچھ
آج ہی عشق سا ہوا ہے کچھ
صبح تک خواب اسکے بنتے رہے
شام سے ہی ہمیں ہوا ہے کچھ
ذہن کا کوئی پرسا حال نہیں
دل سے بھی مبتلا ہوا ہے کچھ

0
123
بے تکلف بتا کے راتیں سب
پر تکلف کلام کیسے ہے
جھوٹ گر بولتے نہیں ہو تم
عشق کا احتمام کیسے ہے
ہے شریفوں میں آپ کی گنتی
یہ سبھی تین جھام کیسے ہے

0
143
فاسلہ ختم کرنے والا بھی
فیصلہ کب کسی کا چلتا ہے
جسنے آنکھوں کا نور سمجھا تھا
اب مجھے دیکھنے سے ڈرتا ہے
اپنے وعدوں سے پھر گیا ہے وہ
اور بہت دور ہم سے چلتا ہے

0
136
میری سب بات مانتے ہے ہیاں
جاناں تم بھی تو کچھ ستم کر دو
آخری بار ایک منت ہے
تم مجھے جان سے ختم کر دو

194
تو اگر دے تو کسی اور سے کیوں مانگوں میں
تیرا وعدہ ہے سو خد آپ میں اصبر کر لے
اے مرے رب میں کسی اور سے کب منگتا ہوں
میرے حصے میں تو جو سمجھے وہ بہتر کر دے

0
126
داستاں اپنی ہم سناۓ کیا
دھول ماتھے کی ہم ہٹاۓ کیا
ہر طرف گونجتی ہے بے ہنری
اھلے فن تالیاں بجاۓ کیا

0
108
ساتھ کیسوں کا اب نبھانا ہے،
مجھکو دستور یہ بتانا ہے۔
گرم جسکی زبان ہو جانی،
انکو تندور میں لگانا ہے۔
سب کے پالے میں اپنا حق آوے،
ایسے بنیاد اب بنانا ہے۔

0
160