فاسلہ ختم کرنے والا بھی
فیصلہ کب کسی کا چلتا ہے
جسنے آنکھوں کا نور سمجھا تھا
اب مجھے دیکھنے سے ڈرتا ہے
اپنے وعدوں سے پھر گیا ہے وہ
اور بہت دور ہم سے چلتا ہے
عاشقے بے نیاز تھا میں مگر
وہ مری عاشقی سے ڈرتا ہے
موت آ جاۓ وقت سے پہلے
یہ ہی کہنے سے دل بہلاتا ہے
اب مجھے دیکھتا نہیں ہے وہ
آئینہ کس طرح سنورتا ہے

0
123