تیری یادوں سے کم جلاتی ہے
یہ سلگتی ہوئی مری سگریٹ
مجھکو راحت کدہ میں لاتی ہے
یہ دہکتی ہوئی مری سگریٹ
لب پے جمبش سی اک سجاتی ہے
یہ جھجکتی ہوئی مری سگریٹ
دھوکے بازو سے بھی بچاتی ہے
یہ اکڑتی ہوئی مری سگریٹ
جانے کیوں ہی ہے کائناتی شے
یہ چمکتی ہوئی مری سگریٹ

0
155