ساتھ کیسوں کا اب نبھانا ہے، |
مجھکو دستور یہ بتانا ہے۔ |
گرم جسکی زبان ہو جانی، |
انکو تندور میں لگانا ہے۔ |
سب کے پالے میں اپنا حق آوے، |
ایسے بنیاد اب بنانا ہے۔ |
فرضی ڈگری کے حکمرانوں کو، |
انکو کرسی سے اب گرانا ہے۔ |
دھرم کے نام پر لڑائی نہیں |
جام اخوۃ کا اب پلانا ہے۔ |
معلومات