معملہ یہ نیا نیا ہے کچھ |
آج ہی عشق سا ہوا ہے کچھ |
صبح تک خواب اسکے بنتے رہے |
شام سے ہی ہمیں ہوا ہے کچھ |
ذہن کا کوئی پرسا حال نہیں |
دل سے بھی مبتلا ہوا ہے کچھ |
آج کے بعد ہاتھ چومیں گے |
معملہ یہ نیا نیا ہے کچھ |
آج ہی عشق سا ہوا ہے کچھ |
صبح تک خواب اسکے بنتے رہے |
شام سے ہی ہمیں ہوا ہے کچھ |
ذہن کا کوئی پرسا حال نہیں |
دل سے بھی مبتلا ہوا ہے کچھ |
آج کے بعد ہاتھ چومیں گے |
معلومات