ہے مرا اک سوال ادنیٰ سا،
کس قبیلے کے تم مصور ہو،
کیا وہاں چاند جس میں رہتا ہے،
یا جہاں چاند صرف پتھر ہے۔

1
193
جہاں چاند صرف پتھر ہے

کیا کہنے ہیں، جناب بہت خوب

0