نتیجہ شاعر صنف
نہ وہ راتیں نہ وہ باتیں نہ وہ قصّہ کہانی ہے
نہ وہ راتیں نہ وہ باتیں نہ وہ قصّہ کہانی ہے
غلام ہمدانی مصحفی غزل
مرد ہو، عشق سے جہاد کرو
ہر حقیقت سے، ہر کہانی سے
جوش ملیح آبادی نظم
جو نہ نقدِ داغِ دل کی کرے شعلہ پاسبانی
کبھی کودکی میں جس نے نہ سنی مری کہانی
مرزا غالب غزل
کب وہ سنتا ہے کہانی میری
کب وہ سنتا ہے کہانی میری
مرزا غالب غزل
حسن کوزہ گر نمبر 2
ان کے فن، ان کی معیشت کی کہانی ہے یہی​
ن م راشد آزاد نظم
گل بدنی
ہر لوچ میں بھیگی ہوئی شاخوں کی کہانی
جوش ملیح آبادی نظم
ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی
سنتا تھا وہ بھی سب سے پرانی کہانیاں
محسن نقوی غزل
رقیب
مری تمہاری کہانی یہی کہانی ہے
میرا جی نظم