جو نہ نقدِ داغِ دل کی کرے شعلہ پاسبانی |
تو فسردگی نہاں ہے بہ کمینِ بے زبانی |
مجھے اس سے کیا توقّع بہ زمانۂ جوانی |
کبھی کودکی میں جس نے نہ سنی مری کہانی |
یوں ہی دکھ کسی کو دینا نہیں خوب ورنہ کہتا |
کہ مرے عدو کو یا رب ملے میری زندگانی |
بحر
رمل مثمن مشکول
فَعِلات فاعِلاتن فَعِلات فاعِلاتن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات