میں نے کب زندگی گزاری ہے
زندگی نے مجھے گزارا ہے

4
120
واه کمال ???

بہت عمدہ تخیل

انگریزی میں جو گ کی تکرار آپ نے کی ہے اسے assonance کہتے ہیں جیسے گزارا گزری ۔ خیال عمدہ ہے مگر تکرار سے روانی پر فرق پڑا ہے کیوں کہ انگریزی کا meter اور چیز ہے اور اردو میں رواں کہنا مختلف ہے - مگر اچھی کوشش ہے

محترم کاشف صاحب یہ سہلِ ممتنع میں کہا گیا ایک شعر ضروری نہیں یہ آپ کو پسند آۓ یا سمجھ آۓ البتہ میں نے کچھ استاد شعرا کو بھی دکھایا ہے ان کو یہ بہت پسند آیا ۔۔ اور تکرار پہ ایسی کوئی تنقید نہیں کی کسی نے جیسی آپ نے کی ہے ۔۔ اگر آپ نے جون یا میر کو پڑھا ہوگا تو کئی جگہ آپ کو ایسی تکرار ملے گی ۔۔بہت شکریہ