تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
میر آتش
@meer.aatish
بس شاعری میں آغاز کر رہا ہوں۔
17 جون 2024
سوال
میر آتش
@meer.aatish
یہ لوگ کیا کیا بتا رہیں ہیں
غلطی سے اتار دیا اب کوشش کر رہا ہوں لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ کیسے ہٹا دیں اسکو
0
27
17 جون 2024
غزل
میر آتش
@meer.aatish
یہ لوگ کیا کیا بتا رہیں ہیں
کہ اپنی خصلت دکھا رہیں ہیں
کئے پہ اپنے بے حس ہوں جیسے
یہ کام اپنے چھپا رہیں ہیں
ہوئے جو سرزد گناہ مجھ سے
بڑا چڑھا کر بتا رہیں ہیں
یہ لوگ کیا کیا بتا رہیں ہیں
1
16
17 جون 2024
غزل
میر آتش
@meer.aatish
یہ اتنی لاشیں پڑیں زمیں پر، خیال تم کو ذرا نہیں ہے
کہ دشت پیاسا حسیں گلوں کے لہو سے اب تک بھرا نہیں ہے
ستم جو ڈھائے طرح طرح کے، ڈگر ڈگر میں نگر نگر میں
یہ شہر ویراں، مکان کھنڈر مرا ابھی تک گرا نہیں ہے
یہ خون ناحق بہا بہا کر بھرے ہوئے ہیں مزار کتنے
لہو یہ کتنا ابھی بہے گا یا دل ابھی تک بھرا نہیں ہے
یہ اتنی لاشیں پڑیں زمیں پر، خیال تم کو ذرا نہیں ہے
1
21
23 فروری 2024
غزل
میر آتش
@meer.aatish
مری کیا خطا تھی تجھے پیار کر کے
مرے دل کو خنجر تہ تلوار کر کے
نبھا گر نہ سکتے تو وعدے کہاں کے
ستم یوں جو ڈھائے جگر پار کر کے
بجھا دل کا روزن، ہوا ہے بسیرا
کہیں ہیں سویرا کہیں مار کر کے
مری کیا خطا تھی تجھے یار کر کے
1
17
18 فروری 2024
غزل
میر آتش
@meer.aatish
خدایا! دلوں کو سعادت عطا کر
زباں کو ہماری صداقت عطا کر
جفا ہو رہیں ہیں سدا سے جہاں میں
فلسطیں زمیں کو عدالت عطا کر
جہالت سے بھر کے ہے پورا یہ عالم
سمجھ دے کہ ایسی ہدایت عطا کر
خدایا! دلوں کو سعادت عطا کر
1
21
معلومات