Circle Image

کامران علی منتظر

@kamranalisanjrani

دیکھ تنہا شب میں کیا مانگ رہا ہوں،
دوست تیری حق میں دعا مانگ رہا ہوں.
آ رہا ہے میرا دوست اسے آنچل میں سما لو،
میں اس کے شہر کی فضاؤں سے کر التجا رہا ہوں.
میرے غازیٔ میرا دوست تنہا چلنے کا عادی نہیں،
بس تنہا راہو میں اس کے ہمسفر بن جانا.

0
5869
اے دوست تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
کے اس دنیا سے ملا کچھ بھی نہیں
جو بھی آیا بیٹھ گیا تیری چاؤں میں
اور میری محبت کا صلہ کچھ بھی نہیں
آجڑے گلستان میں کچھ بھول اگاۓ محبت کے
یار محنت فضول تھی کھلا کچھ بھی نہیں

0
104
اے دوست تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
کے اس دنیا سے ملا کچھ بھی نہیں
جو بھی آیا بیٹھ گیا تیری چاؤں میں
اور میری محبت کا صلہ کچھ بھی نہیں
آجڑے گلستان میں کچھ بھول اگاۓ محبت کے
یار محنت فضول تھی کھلا کچھ بھی نہیں

0
123
نام علی جو دل میں سجا رکھا ہے
خود کو یو مصیبت سے بچا رکھا ہے
ذکر علی میں غم کی دوا ملتی ہے
ہر شخص نے ایمان بنا رکھا ہے
فطرس جِسے پاۓ ہاں شفا جس در سے
ہم نے اس در پر سر جھکا رکھا ہے

2
174
نام علی جو دل میں سجا رکھا ہے
خود کو یو مصیبت سے بچا رکھا ہے
ذکر علی میں غم کی دوا ملتی ہے
ہر شخص نے ایمان بنا رکھا ہے
فطرس جسے پاۓ ہا شفا جس در سے
ہم نے اس در پر سر جھکا رکھا ہے

1
149