| دیکھ تنہا شب میں کیا مانگ رہا ہوں، |
| دوست تیری حق میں دعا مانگ رہا ہوں. |
| آ رہا ہے میرا دوست اسے آنچل میں سما لو، |
| میں اس کے شہر کی فضاؤں سے کر التجا رہا ہوں. |
| میرے غازیٔ میرا دوست تنہا چلنے کا عادی نہیں، |
| بس تنہا راہو میں اس کے ہمسفر بن جانا. |
| وہ میری چاہت میں نڈھال ہے اسے میری یاد تو آئے گی، |
| پر میرے اللہ اسے صبر کا جام پلاتے رہنا. |
| میری اللہ تجھے واسطہ پیارے محمدﷺ کا، |
| میرے دوست کو ہر غم جہاں سے بچا کے رکھنا. |
| اے رب کائنات تجھے حسین کے امتحان کا واسطہ، |
| اسے دنیا کے ہر مشکل امتحان سے بچاے رکھنا. |
| میرے دوست بارگاہ خدا سے اور کچھ نہیں، |
| بس تیرے حق میں دعا مانگ رہا ہوں. |
معلومات