مرے مشکل کشا بابا مری حاجت مرے بابا
مرے اللہ کی رحمت ہیں مری نعمت مرے بابا
کوئی شہرت کوئی عزت کوئی چاہے بلندی کو
مری شہرت مرے بابا مری عزت مرے بابا
کسی کو مال ملتا ہے کوئی دولت کو مرتا ہے
مرا روپیہ مرا پیسہ مری دولت مرے بابا
مرے آقا مرے مولی نے بخشی ہے مجھے عظمت
مری حشمت مرے بابا مری عظمت مرے بابا

3
161
میرے پروفائل پر کی ہوئی اشاعت شو نہیں ہورہی

0
کوئی شہرت کوئی عزت کوئی چاہے بلندی کو
مری شہرت مرے بابا مری عزت مرے بابا
بہت اعلی ۔۔۔

بہت بہت شکریہ