Circle Image

طالب الحق

@Talibul

مرے مشکل کشا بابا مری حاجت مرے بابا
مرے اللہ کی رحمت ہیں مری نعمت مرے بابا
کوئی شہرت کوئی عزت کوئی چاہے بلندی کو
مری شہرت مرے بابا مری عزت مرے بابا
کسی کو مال ملتا ہے کوئی دولت کو مرتا ہے
مرا روپیہ مرا پیسہ مری دولت مرے بابا

3
161
کتابیں پر ہوئیں رحمت تری مذکور ہے اُس میں
مجھے مولیٰ بنا حافظ، مٹا دشواریاں اس میں

4
130