تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
18 اگست 2020
شعر
طالب الحق
@Talibul
حفظِِ قرآن
کتابیں پر ہوئیں رحمت تری مذکور ہے اُس میں
مجھے مولیٰ بنا حافظ، مٹا دشواریاں اس میں
2
4
157
18 اگست 2020
#1
عامر رضا حاتم
@Hatim
سلام!
مچھے مولیٰ بنا حافظ مٹا دشواریاں اس میں
کو
مجھے مولیٰ بنا حافظ، مٹا دشواریاں اس میں
یوں ہونا چاہیے...
1
18 اگست 2020
#2
طالب الحق
@Talibul
وعلیکم السلام
جناب حاتم صاحب
شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، ایسی ایسی غلطیاں اکثر نظر سے بچ جاتی ہے-
طالبِ دعا
طالب الحق
0
18 اگست 2020
#3
عامر رضا حاتم
@Hatim
جناب الحق صاحب،
آپ مبارکباد کے مستحق ہیں، آپ کے نام کی طرح آپ کا کام بھی حق پر ہے...
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، آمین
1
18 اگست 2020
#4
عامر رضا حاتم
@Hatim
جناب طالب الحق صاحب،
آپ مبارکباد کے مستحق ہیں، آپ کے نام کی طرح آپ کا کام بھی حق پر ہے...
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، آمین
1
معلومات
معلومات