دل میں پیار جو بھر جائے
چہرہ خود ہی نکھر جائے
آ مِرے دِل میں سِمٹ جا تُو
یہ نہ ہو اب کے تُو بِکھر جائے
پریت دِل میں بسی ہو تو
دِل دِل سے پھر اُدھر جائے
ہر رُخ جو کعبہءِ دِل ہو
دیوانہ یہ کدھر جائے
دِل کو سکونِ سجدہ دے
ممکن ہے یہ سدھر جائے

3
104
شاندار

دل میں پیار جو بھر جائے
چہرہ خود ہی نکھر جائے

بہت خوب

جزأک اللہ خیر

0
بہت خوب
دل کو سکون سجدہ دے۔۔۔۔۔۔
اعلیٰ