تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
26 اپریل 2021
رباعی
Muneeb choudhary
@MuneebPakistani1
مارا مارا پھرتا ہوں
ڈرتا نہیں حالات سے، یونہی مارا مارا پھرتا ہوں
کچھ ہیں! شکوے زندگی سے جو ہارا ہارا پھرتا ہوں
0
4
201
26 اپریل 2021
#1
عدنان مُغل (مِہؔر)
@Adnan.mogal
اچھا ہے۔
" مارا مارا پھرتا ہوں"
کر لیں تو بہتر ہو جائیگا
1
26 اپریل 2021
#2
Muneeb choudhary
@MuneebPakistani1
خوب ۔ یہی کرتا ہوں زیادہ موزوں ہے
1
27 اپریل 2021
#3
محمد جنید حسان تنہاؔ لائلپوری
@Tanha5555
محترم Muneeb choudhary! اگر رباعی لکھا ہے تو رباعی کہیے ناں۔۔۔شعر کیوں کہہ رہے؟
1
27 اپریل 2021
#4
Muneeb choudhary
@MuneebPakistani1
جی بھائی تبدیل کرتا ہوں ۔
0
معلومات
معلومات