| کمزور کی تقدیرہے کیا ؟ جور و جفا ہے |
| ہر دو ر کا حاکم کوئی فرعون ہوا ہے |
| جاری ہے یہاں اب بھی وہی جبرمسلسل |
| سنتے ہیں کہ آلام کا اک حشر بپا ہے |
| کمزور کی تقدیرہے کیا ؟ جور و جفا ہے |
| ہر دو ر کا حاکم کوئی فرعون ہوا ہے |
| جاری ہے یہاں اب بھی وہی جبرمسلسل |
| سنتے ہیں کہ آلام کا اک حشر بپا ہے |
معلومات