2
235
آپ کی باتیں بہت استفادہ دیں گی۔ یہ خدمتِ عظیم اور علم کی خدمت کے ساتھ ساتھ صدقہِ جاریہ بھی ہے۔ اللہ آپ کو اجرِ عظیم دے۔

عشق محبت کر بیٹھا ہوں
جیتے جی ہی مر بیٹھا ہوں
دیکھ دل بیمار کی حالت
کیا سے کیا میں کر بیٹھا ہوں
عشق میں یوں ناکام ہوا کہ
سر دینے سے ڈر بیٹھا ہوں

0